نیپرا

نیپرا نے بجلی ایک روپے 95 پیسے مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست منظور کر لی

اسلام آباد/لاہور(عکس آن لائن)نیپرا نے بجلی ایک روپے 95 پیسے مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست منظور کر لی، فیصلے کا اطلاق پاور ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے بعد ہو گا۔بجلی ایک روپے 95 پیسے مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست منظور کر مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر کے پالیسی بورڈ نے ٹیکس پالیسی یونٹ کے قیام کی منظوری دیدی

لاہور(عکس آن لائن)فیڈرل بورڈ ریونیو کے پالیسی بورڈ نے ٹیکس پالیسی یونٹ کے قیام کی منظوری دیدی۔وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ایف بی آر پالیسی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں یونٹ کے قیام کی منظوری دی گئی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی عثمان بزدار کی ون ٹو ون ملاقات

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ون ٹو ون ملاقات کی پنجاب کے امور،مجموعی سیاسی صورتحال سمیت سینیٹ انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیرا علیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار مزید پڑھیں

چوہدری محمدسرور

قبل از وقت انتخابات کی خواہش رکھنے والے 2023 تک صبر کر یں،کوئی معاشرہ کر پشن کے خاتمے اور شفافیت کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا’گورنر پنجاب

لاہور(عکس آن لائن)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں اوپن بیلٹ پر پی ڈی ایم کیوں گھبرا رہی ہے؟اوپن بیلٹ انتخابات سے اپوزیشن کو نقصان نہیں فائدہ ہی ہوگا ،قبل از وقت انتخابات کی خواہش مزید پڑھیں

شبلی فراز

سینیٹر شبلی فراز کاجنوبی وزیرستان میں 4فوجی جوانوں کی شہادت پرافسوس کا اظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے جنوبی وزیرستان میں 4فوجی جوانوں کی شہادت پرافسوس کا اظہار کیا ہے ۔ٹویٹر پر اپنے بیان میں وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ جنوبی وزیرستان میں 4فوجی مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

پی ڈی ایم سرکاری ملازمین کو مشتعل کرنے میں بری طرح ناکام رہی ہے،وزیر داخلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پی ڈی ایم اور تحریک لبیک کے ساتھ معاہدے کے حوالے سے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ الحمد اللہ گریڈ ایک سے انیس تک کے مزید پڑھیں

ڈی ایچ اے ملتان

ڈی ایچ اے ملتان میں شاندار اور جدید کاروباری مرکز بزنس حب ملتان کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

ملتان(عکس آن لائن)ملتان میں کاروباری سرگرمیوں کو مزید ترقی دینے کے لئے بزنس حب ڈی ایچ اے ملتان کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ بزنس حب ملتان کی مارکیٹنگ اور سیلز کے تمام تر حقوق پاکستان کے سب سے بڑے مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

نالائق اور نااہل ٹولہ نے ملک کی سیاسی اخلاقیات کو تباہ کردیا ‘رانا ثناء اللہ

ڈسکہ( عکس آن لائن)صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ نالائق اور نااہل ٹولہ نے ملک کی سیاسی اخلاقیات کو تباہ کردیا ہے اس کے پاس اپنے مخالفین سے انتقام لینے کے سوا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے گنے کی دوسرے صوبوں کو فروخت کا اقدام درست قرار دیدیا

لاہور( عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے گنے کے کاشتکاروں کے حق میں بڑا فیصلہ سنا تے ہوئے گنے کی دوسرے صوبوں کو فروخت کا اقدام درست قرار دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس جواد حسن نے اشرف شوگر مل کے مالک مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

خوشی ہے کشمیر کے حوالے سے بائیڈن انتظامیہ کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خوشی ہے بائیڈن انتظامیہ ترجمان نے وضاحت کر دی ہے کہ کشمیر کے حوالے سے ان کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہے، یو اے ای کے مزید پڑھیں