رسید لینے

بعض بینکوں نے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے کے بعد رسید لینے پر چارجز عائد کردئیے

لاہور( عکس آن لائن )بعض بینکوں نے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے کے بعد رسید لینے پر چارجز عائد کردئیے،رسید لینے پر ڈھائی روپے کٹوتی کی جارہی ہے ۔اے ٹی ایم پر صارف سے پوچھا جاتا ہے کہ کیا مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن

اوپن یونیورسٹی، داخلہ ٹیسٹ 17سے 24فروری کے درمیان منعقدہوں گے

اسلام آباد (عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے میرٹ بیسڈ پروگرامز میں داخلے کے لئے ایڈمشن ٹیسٹ 17سے24 فروری کے درمیان منعقد کئے جائیں گے، ٹیسٹ/انٹرویوز میں کامیاب امیدواروں کی پہلی میرٹ لسٹ25فروری جبکہ دوسری میرٹ لسٹ 3مارچ مزید پڑھیں

تعلیمی سیشن

آٹھویں جماعت تک کا نیا تعلیمی سال یکم اپریل سے شروع ہوگا جس کیلئے امتحانات فروری کے آخری اور مارچ کے شروع میں منعقد ہونگے

بہاولنگر(عکس آن لائن) کرونا کے بعد تعلیمی سیشن کا آغاز ہوتے ہی پنجاب میں تمام کلاسوں کیلئے امتحانی شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے اعلان کے مطابق پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت تک کا نیا تعلیمی سال یکم اپریل سے مزید پڑھیں

سعودی ولی

سعودی ولی عہد کانیا منصوبہ؛ بحیرہ احمرکے جزیرے میں لگژری”کورل بلوم” کا افتتاح

ریاض (عکس آن لائن)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بحیرہ احمر میں واقع ایک جزیرے میں ‘کورل بلوم’ کے نام سے ایک نئے لگژری منصوبے کا افتتاح کیا ہے۔ولی عہد کے زیر قیادت بحیرہ احمر ترقیاتی مزید پڑھیں

سری لنکن

سری لنکن حکومت نے کورونا سے جاں بحق مسلمانوں کو تدفین کی اجازت دیدی

کولمبو(عکس آن لائن) سری لنکن حکومت نے کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہونے والے مسلمانوں کی میتوں کو دفنانے کی اجازت دیدی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکن وزیراعظم مہندا راجا پاکسا نے شدید عوامی احتجاج مزید پڑھیں

لندن

لندن’ ایس اوپیز کی خلاف ورزی پرحکومت کابڑا فیصلہ

لندن(عکس آن لائن) برطانیہ میں کورونا سے متعلق نئی احتیاطی تدابیرکی خلاف ورزی کرنے والے بیرون ممالک کے مسافروں پر بھاری جرمانہ اور سخت سزائیں عائد کی گئی ہیں جس میں دس سل قید کی سزا بھی شامل ہے۔عالمی خبر مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ پر ٹوئٹر کے دروازے ہمیشہ کیلئے بند، سابق صدر کو کمپنی کا سخت پیغام

واشنگٹن (عکس آن لائن)ٹوئٹر نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند کردیئے۔ٹوئٹرکی جانب سے ٹرمپ کو واضح اور سخت پیغام دیا گیا ہیکہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگر دوبارہ مزید پڑھیں