عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنرسندھ عمران اسماعیل کی گورنرہائوس میں ملاقات

کراچی (عکس آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنرسندھ عمران اسماعیل نے گورنرہائوس میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں وفاقی فنڈنگ سے جاری ترقیاتی منصوبے، شہر کوفائر ٹینڈرز اور بائوزرز کی فراہمی ،کراچی ٹرانسفارمیشن پلان سمیت اہمیت کے حامل مزید پڑھیں

شبلی فراز

اپوزیشن کی سینیٹ الیکشن کی شفافیت پر مخالفت سمجھ سے باہر ہے،شبلی فراز

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی سینیٹ الیکشن کی شفافیت پر مخالفت سمجھ سے باہر ہے،شائد وہ انتخابات میں پیسے کے کلچر کو ختم نہیں کرنا چاہتی،یقین ہے پی ٹی آئی مزید پڑھیں

پولیو ویکسین

لاہور کی ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی نااہلی،، گودام سے پولیو ویکسین بڑی مقدار میں برآمد

عکس آن لائن.. لاہور کے علاقے بیگم کوٹ چیمہ والا کھوہ کے قریب سکریپ کے گوداموں سے پولیو ویکسین کی بڑی کھیپ برآمد کی گئی. ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت محکمہ صحت کےافسران موقع پر پہنچ کر وقوعہ کا جائزہ لے مزید پڑھیں

پیر نورالحق قادری

اگر کورونا ایس او پیز کے تحت حج ہوا تو ہم تیار ہیں، نور الحق قادری

اوکاڑہ(عکس آن لائن) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ اگر کورونا ایس او پیز کے تحت حج ہوا تو ہم تیار ہیں،مولانا فضل الرحمن ہر معاملے کو سیاسی ،متنازع بناتے ہیں، این آراو کے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

(ن) لیگ ضمنی انتخابات کے ساتھ سینیٹ الیکشن میں بھی سرپرائز کیلئے تیار رہے’ فردوس عاشق اعوان

لاہور(عکس آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ ضمنی انتخابات کے ساتھ سینیٹ الیکشن میں بھی سرپرائز کیلئے تیار رہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنااللہ اور دیگر ملزمان چھ مارچ کو فرد جرم کی کارروائی کیلئے طلب

لاہور(عکس آن لائن) انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنااللہ اور دیگر پانچ ملزمان کو 6مارچ کو فرد جرم کی کارروائی کیلئے طلب کرلیا، عدالت نے رانا ثنااللہ کے بنک اکائونٹس کھولنے کی درخواست پر مزید پڑھیں

عبدالحفیظ شیخ

سینیٹ الیکشن،اللہ نے کامیاب کیا تو عوام کی امنگوں پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے، عبدالحفیظ شیخ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ اراکین قومی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کو کامیاب کروائیں گے،اللہ نے کامیاب کیا تو عوام کی امنگوں پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔ سینیٹ کیلئے مزید پڑھیں

نیئر بخاری

سینیٹ الیکشن شیڈول میں تبدیلی ،پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن سے وضاحت کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے سینیٹ الیکشن شیڈول میں تبدیلی کے معاملے پر الیکشن کمیشن سے وضاحت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو تاریخ میں توسیع دینے سے انکار کے ایک دن بعد توسیع کا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان

سینیٹ انتخابات، الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 15 فروری تک توسیع کردی

اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کے مطالبے پر سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے مطالبے پر سینیٹ مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

اسمبلیوں کو جعلی کہنے ،سینیٹ انتخابات کے بائیکاٹ کی بڑھکیں لگا نے والے آج انہی اسمبلیوں میں ووٹ مانگ رہے ہیں ، رہنماء پی ٹی آئی

اسلام آباد/لاہور( عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک سسک سسک کر دم توڑ رہی ہے ، جو کل تک اسمبلیوں کو مزید پڑھیں