وزیر خارجہ

اس وقت مختلف اطراف سے اسلام کے خلاف سازشیں کی جارہی ہیں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

ملتان (عکس آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ اس وقت مختلف اطراف سے اسلام کے خلاف سازشیں کی جارہی ہیں ، منظم منصوبے کے تحت دہشت گردی کو مسلمانو ں کے ساتھ جوڑا جار ہاہے، مسلم مزید پڑھیں

سید مصطفیٰ کمال

حکمرانوں کو سندھ کے رہنے والوں پر ظلم بند کرنا ہوگا، سید مصطفیٰ کمال

کراچی(عکس آن لائن) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاک سر زمین پارٹی 30 سال سے سندھ پہ قابض ظالم و بے حس حکمرانوں سے سندھ کے باسیوں کو نجات دلوائے گی۔ حکمرانوں کو مزید پڑھیں

ملکی زرمبادلہ

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ 21ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ کر 18ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

اسلام آباد(عکس آن لائن ) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ 21ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ کر 18ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے، زرمبادلہ کے ذخائر میں آئی ایم ایف سے قرض کی قسط ملنے کے بعد اضافہ ہوا۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

عمران خان

نیب ترمیمی آرڈیننس کا دفاع، ‘جموریت میں سیاسی مشاورت سے چلنا ہوتا ہے، عمران خان

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے قومی احتساب بیورو (نیب)کے ترمیمی آرڈیننس کو مشکل فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ جمہوریت میں سیاسی مشاورت اور اتفاق رائے سے چلنا ہوتا ہے۔ نہایت سوچ سمجھ کر اور نیب مزید پڑھیں

وسیم اختر

ایم کیو ایم نے بلاول بھٹو زرداری کی پیشکش کو مسترد نہیں کیا ہے۔وسیم اختر

کراچی(عکس آن لائن) میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے بلاول بھٹو زرداری کی پیشکش کو مسترد نہیں کیا ہے۔ہم سندھ کے مفاد میں تعاون کے لیے تیار ہیں تاہم پہلے ہمارے تحفظات دور کیے مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

صوبائی کابینہ میں تبدیلی وزیر اعلیٰ کا اختیار ہے ،شوکت یوسفزئی

پشاور(عکس آن لائن)خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو حکومت میں تاریخ کا سب سے بڑا مالی خسارہ ملا تھا، وزیراعظم عمران خان کے درست اور سخت فیصلوں کی وجہ مزید پڑھیں

فنی تعلیمی بورڈ

فنی تعلیمی بورڈنے ڈی آئی ٹی فرسٹ ٹرم امتحان کاشیڈول جاری کردیا

پشاور(عکس آن لائن)خیبر پختونخوا فنی تعلیمی بورڈ پشاور نے ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی (DIT)فرسٹ ٹرم امتحان 2020کے انعقاد کیلئے شیڈول جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک سالہ ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی (DIT)فرسٹ ٹرم امتحان 2020، 19فروری 2020سے شروع مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں4ڈالرز کا اضافہ

کراچی(عکس آن لائن)عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں4ڈالرز کا اضافہ ہوا اور سونے کی فی اونس قیمت1522ڈالر کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں مزید پڑھیں

عمراکمل

سری لنکا کے بعد اب بنگلہ دیش کو بھی پاکستان آکر ٹیسٹ کرکٹ ضرور کھیلنا چاہیے‘عمراکمل

لاہور(عکس آن لائن) ٹیسٹ کرکٹ عمر اکمل نے کہاہے کہ سری لنکا کے بعد اب بنگلہ دیش کو بھی پاکستان آکر ٹیسٹ کرکٹ ضرور کھیلنا چاہیے۔قائد اعظم ٹرافی فائنل میں شاندار ڈبل سنچری اسکور کرکے سینٹرل پنجاب کو کامیابی دلانے مزید پڑھیں