حجر اسود

خانہ کعبہ اور حجر اسود کوچھونا منع ، حج کے متعلق نئے قواعدوضوابط جاری

ریاض( عکس آن لائن) سعودی عرب نے رواں سال حج سے متعلق نئے قواعدوضوابط جاری کردیئے ہیں. جو مسجدالحرام، منیٰ، میدان عرفات، مزدلفہ اورقیام وطعام سے متعلق ہیں۔ سرکاری خبرایجنسی العربیہ کے مطابق سعودی مذہبی امور کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

کپتان کی کنٹرول ٹاور

کراچی طیارہ حادثہ،پی آئی اے، سی اے اے ذمہ دار قرار تحقیقاتی رپورٹ پیش

کراچی (عکس آن لائن) کراچی میں پیش آنے والے پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی ہے جس میں قومی ائیرلائن اور سول ایوی ایشن کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے طلبہ و طالبات کے لئے “ون ونڈو آپریشن” قائم.

اسلام آباد(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کورونا وائرس کی وبا جیسے مشکل حالات میں بھی طلبہ کی سہولتوں میں اضافہ کے لئے اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا ہے ٗ وائس چانسلر ٗ پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم کی مزید پڑھیں

لائسنس

عارفوالا, ڈرائیونگ لائسنس کے حصول اورکورونا ایس اوپیز پر ہر صورت عمل درآمد یقینی بنا

عارفوالا (نمائندہ عکس آن لائن) ڈرائیونگ لائسنس کے حصول اورکورونا ایس اوپیز پر ہر صورت عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے ، حکومت کورونا سے تحفظ کیلئے تمام تر حفاظتی اقدامات کر رہی ہے ڈرائیونگ لائسنس کے ٹیسٹ کیلئے آنے مزید پڑھیں

آغاز

غرب اردن کے اسرائیل سے الحاق کا آغاز یکم جولائی سے ہوگا، نیتن یاھو

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن) قابض صہیونی حکومت کے سربراہ بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ غرب اردن کے اسرائیلی سے الحاق کے اعلان پرعمل درآمد یکم جولائی سے شروع ہوگا اور مرحلہ وار اس اعلان پرعمل درآمد مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار

ایس او پیز کی خلاف ورزی برداشت نہیں، سختی سے عمل درآمد کروائیں گے،عثمان بزدار

لاہور (عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بازاروں میں ایس او پیز کی خلاف ورزیاں برداشت نہیں کریں گے، ماسک پہننے پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سے ملاقات میں صوبائی وزیر مزید پڑھیں

ٹریکٹرز کی فروخت

ٹریکٹرز کی فروخت پرعائد سیلز ٹیکس میں متوقع کمی کی وجہ سے فروخت میں کمی

اسلام آباد (عکس آن لائن) ٹریکٹرز کی فروخت پرعائد سیلز ٹیکس میں متوقع کمی کی وجہ سے فروخت میں کمی ہوئی ہے۔ ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ کے سینئر ڈائریکٹر سہیل بشیر رانا نے کہا ہے کہ نئے ٹریکٹروں کی خریداری بکنگ25تا30 مزید پڑھیں

نگرانی

DPOپاکپتن کی نگرانی میں کرونا وائرس سے بچاوکے لیے SOPsپر عمل درآمد کروا رہے ہیں،انسپکٹر کمال

عارف والا (نمائندہ عکس آن لائن) پنجاب حکومت کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے DPOپاکپتن کی نگرانی میں کرونا وائرس سے بچاوکے لیے SOPsپر عمل درآمد کروا رہے ہیں۔ جہاں مقامی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے اس میں عوام پر مزید پڑھیں

اسد عمر

کورونا کیسز اور اموات بڑھ رہی ہیں لیکن لوگوں سے روزگار نہیں چھینا جا سکتا،اسدعمر

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے کیسز اور اموات بڑھ رہی ہیں ، لوگوں سے ان کا روزگار نہیں چھینا جاسکتا،امید ہے این سی سی فیصلے پر مزید پڑھیں