اشیا ءخورونوش

ٹوبہ:معیاری اشیا ءخورونوش کی سستے داموں فراہمی ہر صورت یقینی بنا نے کےلئےمجسٹریٹس متحرک

ٹوبہ ٹیک سنگ(نمائندہ عکس آن لائن) رمضا ن المبارک میں عوام کو معیاری اشیا ءخورونوش کی سستے داموں فراہمی ہر صورت یقینی بنا نے کےلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس متحرک کردار ادا کررہے ہیں ،جبکہ اشیا ءضروریہ کی دستیابی کوروزانہ کی مزید پڑھیں

احتیاطی اقدامات

حافظ آباد:حفاظتی اور احتیاطی اقدامات پر ہر ممکن طریقہ سے عمل درآمد کو یقینی بنایا جائیگا، ڈی پی او

حافظ آباد( نمائندہ عکس آن لائن)ڈپٹی کمشنر نوید شہزاد مرزا اور ڈی پی او بلال افتخار کاکہنا ہے کہ علمائے کرام کے مثالی تعاون سے رمضان المبارک کے دوران مساجد میں نماز کی ادائیگی کے لئے حکومتی سطح پراٹھائے جانے مزید پڑھیں

پارلیمانی کمیٹی

پارلیمانی کمیٹی برائے کورونا وائرس کا دوسرا اجلاس، اسپیکر اسد قیصر کے اقدامات کی تعریف

اسلام آباد(آن لائن) پارلیمانی کمیٹی برائے کورونا وائرس (COVID-19) کا دوسرا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ کمیٹی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پارلیمانی پارٹیوں کے رہنماؤں پر مشتمل کورونا وائرس مزید پڑھیں

امریکی صدر

بحران کے خاتمے کیلئے تمام اختیارات استعمال کریں گے، امریکی صدر

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بحران کے خاتمے کے لیے تمام اختیارات استعمال کرنے کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ڈیفنس پروڈکشن آرڈر کے تحت مزید پڑھیں

افغان صدر

طالبان کے علاوہ القاعدہ، داعش اور دیگر گروہوں کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، افغان صدر

کابل (عکس آن لائن ) افغان صدر اشرف غنی نے کہا کہ امریکا اور طالبان کے درمیان تشدد میں کمی کے معاہدے کا اطلاق شروع ہوگیا ہے مگر القاعدہ، داعش اور دیگر گروہوں کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ امریکا اور مزید پڑھیں

وزیر اعظم

حکومت ہائیڈرو پاور منصوبوں پر بلا تعطل عمل درآمدکو یقینی بنانے کےلئے پرعزم ہے‘ وزیرِ اعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت ہائیڈرو پاور منصوبوں پر بلا تعطل عمل درآمدکو یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہے اور اس سلسلے میں ہر ممکنہ معاونت فراہم کی جائے گیوزیرِ اعظم نے متعلقہ مزید پڑھیں