ٹریفک جام

منڈی عثمان والا؛تجاوزات کی بھر مار ٹریفک جام رہنا معمول شہریوں کا گزرنا محال

منڈی عثمان والا (نمائندہ عکس آن لائن ) عثمان والا مین روڈ پر تجاوزات کی بھر مار کی وجہ سے ٹریفک جام رہنا معمول بن چکاہے جس کی وجہ سے سکول اوقات میں طلباء کے ساتھ ساتھ شہریوں کو بھی مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف

ایف اے ٹی ایف کے 27 میں سے 24 پوائنٹس پر مکمل عمل درآمد کر لیا ہے، جون تک بقیہ 3 پوائنٹس پر بھی عمل درآمد کر لیں گے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرتا ہے۔وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایف اے ٹی ایف سے متعلق بیان میں مزید پڑھیں

اشیائے ضروریہ

وزیر اعظم کاانتظامیہ کو اشیائے ضروریہ کے مقرر کردہ نرخ ناموں پر عمل درآمد یقینی بنانے کا حکم

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے انتظامیہ کو اشیائے ضروریہ کے مقرر کردہ نرخ ناموں پر عمل درآمد یقینی بنانے کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ افسران کو غریبوں کی تکالیف کا احساس کرنا ہوگا،غفلت مزید پڑھیں

بورس جانسن

نئے وائرس کے زیادہ مہلک ثابت ہونے کے شواہد ملے ہیں،برطانوی وزیراعظم

لندن (عکس آن لائن)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے خبردار کیا ہے کہ نیا وائرس زیادہ مہلک ثابت ہوسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق معاونین کے ہمراہ پریس بریفنگ میں برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ 24 گھنٹوں میں 49 ہزار سے زائد مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران صاحب اپنے بیانات سے اپنے آپ کو بیوقوف بنا رہے ہیں ،عوام کو مزید بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا ، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو فارن فنڈنگ کیس عوام کے سامنے اوپن کرنے کے دعوے پر عمل درآمد کا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب اب مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

وزیر اعظم کا بلوچستان کی ترقی پر فوکس قابل تعریف ، میاں زاہد حسین

کراچی(عکس آن لائن) ایف پی سی سی آئی کے نیشنل بزنس گروپ کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم مزید پڑھیں

ورلڈ بینک

ورلڈ بینک نے پاکستان کو سستی بجلی کے حصول میں مدد کی پیشکش کر دی

اسلام آباد(عکس آن لائن )ورلڈ بینک نے پاکستان کو سستی بجلی کے حصول میں مدد کی پیشکش کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کی توانائی ضروریات کے حوالے سے تازہ سروے رپورٹ جاری کی گئی مزید پڑھیں

کلبھوشن یادو

کلبھوشن یادو، پاکستان نے بھارت کو ایک اور قونصلر رسائی کی پیشکش کردی

اسلام آباد(عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو وکیل فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت ہو، کیس کی سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں لارجر بنچ نے کی، اور جسٹس مزید پڑھیں

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلا س،کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر حکمت عملی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اجلاس کو کورونا ایس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے پھل، دودھ فروش کو بھی پولی تھین بیگز کے استعمال سے روک دیا

لاہور(عکس آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے پھل، دودھ فروش، پرچون دکانداروں کو بھی پولی تھین بیگز کے استعمال سے روک دیا۔ عدالت نے محکمہ ماحولیات سے آئندہ سماعت پر عمل درآمد رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں