انوارالحق کاکڑ

ہائیکورٹ نے انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے انٹرا کورٹ اپیل پرفیصلہ محفوظ کر لیا

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے انٹرا کورٹ اپیل پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

انتخابات انتہائی اہمیت کے حامل ،عوام کو ماضی کی طرح مستقبل میں بھی مایوس نہیں کریں گے،حمزہ شہباز

لاہور ( عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں 8فروری 2024ء کے عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا ۔ مزید پڑھیں

چوہدری محمد سرور

سیاسی جماعتوں کو ملک کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کی سیاست کرنا ہو گی ‘ چوہدری سرور

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ کے چیف آرگنائزر چوہدری محمد سرور سے لاہور کے جنرل سیکرٹری محمد ندیم پہلوان نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر مجموعی صورتحال ، پارٹی امور اور آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

الیکشن کمیشن 8 فروری کو انتخابات کے اپنے وعدے اور عزم پر قائم ہے، وزیراطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان جمعرات 8 فروری 2024ء کو انتخابات کے اپنے وعدے اور عزم پر قائم ہے، وفاقی و صوبائی نگران مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

معاملہ اللہ پر چھوڑتا ہوں ، دوستی نبھاؤں گا، ٹکٹوں کی تقسیم پر شیخ رشید کا اظہار ناراضگی

راولپنڈی (عکس آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر شیخ رشید عام انتخابات 2024 کے لیے اپنے مقابلے میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو ٹکٹ ملنے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

الیکشن کمیشن کی مالی، انتظامی اور سکیورٹی ضروریات پوری کرنے کے آئینی طور پر پابند ہیں، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی مالی، انتظامی اورسکیورٹی ضروریات پوری کرنے کے آئینی طور پر پابند ہیں۔ جمعرات کو یہاں الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

بنگلہ دیش کو قومی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو ننگ نے  منعقدہ پریس کانفرنس میں بنگلہ دیش کے عام انتخابات کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین بنگلہ دیش کے عام انتخابات کے کامیاب مزید پڑھیں