الیکشن کمیشن

انتخابات:الیکشن کمیشن کی کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع

اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع کر دی۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق امیدوار اب مزید پڑھیں

صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔جمعرات کو چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے۔ صادق سنجرانی این اے 260 اور صوبائی اسمبلی حلقہ 32 سے مزید پڑھیں

پرویز الہٰی

انتخابات،پرویز الہٰی کا شیخ رشید کی حمایت کا اعلان

راولپنڈی (عکس آن لائن)سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے عام انتخابات میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی حمایت کا اعلان کر دیا۔پرویز الہٰی اور شیخ رشید کی میڈیا نمائندگان سے عدالت میں غیر رسمی گفتگو مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید نے عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

راولپنڈی (عکس آن لائن) عوامی مسلم لیگ ( اے ایم ایل ) کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے عام انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔ عام انتخابات میں کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کا سلسلہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

عام انتخابات، امیدواروں کی سہولت کےلئے الیکشن کمیشن کا ہدایت نامہ جاری

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی )نے کاغذات نامزدگی سے متعلق امیدواروں کی سہولت کیلئے کا ہدایت نامہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق کاغذات نامزدگی 20 تا 22 دسمبر تک جمع کروائے مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

معاشی استحکام اور عوام کی خوشحالی کیلئے سیاسی استحکام نا گزیر ہے ‘اشرف بھٹی

لاہور(عکس آن لائن )آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ معاشی استحکام اور عوام کی خوشحالی کیلئے سیاسی استحکام نا گزیر ہے ، ملک کے موجودہ حالات میں آئندہ عام انتخابات انتہائی اہمیت کے مزید پڑھیں

نوا ز شریف

ہمارے دور کی پالیسیاں جاری رہتیں تو آج پاکستان ترقی میں کئی ممالک سے آگے ہوتا ،نواز شریف

لاہور (عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے ایک بارپھر کہا ہے کہ ہمارے دور کی پالیسیاں جاری رہتیں تو آج پاکستان ترقی میں کئی ممالک سے آگے ہوتا ،پاکستان کے معاشی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان

سردی کا جواز بناکر انتخابات ملتوی کرنے کا مقف درست نہیں،الیکشن کمیشن

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ سردی کا جواز بناکر انتخابات ملتوی کرنے کامقف درست نہیں جبکہ ملک میں سیکیورٹی سے متعلق صورتحال بھی تسلی بخش ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن مزید پڑھیں

مرتضی سولنگی

اس وقت ہم الیکشن کی تیاریوں میں مصروف ہیں، 8 فروری 2024ء کو عام انتخابات ہوں گے، مرتضیٰ سولنگی

ملتان (عکس آن لائن) نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ اس وقت ہم الیکشن کی تیاریوں میں مصروف ہیں، 8 فروری 2024ء کو عام انتخابات ہوں گے، آئین کی تمہید میں لکھا ہے کہ یہ ملک مزید پڑھیں

احسن اقبال

عام انتخابات میں ن لیگ پہلے سے بھی بڑی پارٹی بن کر ابھرے گی،احسن اقبال

لاہور(عکس آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں ن لیگ پہلے سے بھی بڑی پارٹی بن کر ابھرے گی،ہمیں یقین ہے کہ بلوچی عوام مسلم لیگ(ن) کو عام مزید پڑھیں