بلاول بھٹو

پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی بلاول بھٹو سے ملاقات

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے تفصیلی ملاقات کی ہے۔پیپلز پارٹی کے ذرائع نے ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملاقات کم و بیش ڈیڑھ گھنٹے مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

مواصلات کی بندش صرف دہشتگردی کے واقعات کی روک تھام کے لئے تھی ، نگران وزیراعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2024 کے نتائج سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ انتخابات بحیثیت مجموعی آزادانہ اور منصفانہ ہوئے ہیں، ہم پاکستان کے معاشی استحکام اور نئی حکومت مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی اور وزیر اعظم کی پشین اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکوں کی مذمت

اسلام آباد (عکس آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور زیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے پشین اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دْکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

امن و امان سبوتاژ کرنے کی ہرکوشش کو ناکام بنایا جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ امن و امان کی صورتحال کو سبوتاژ کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنایا جائے گا۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بلوچستان کے علاقوں پشین اور قلعہ سیف اللہ مزید پڑھیں

جسٹس اطہر من اللہ

ملک میں آئین کی پامالی ہوئی مگر کسی کا احتساب نہیں ہوا، جسٹس اطہر من اللہ

لندن (عکس آن لائن)سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ ملک میں متعدد بار آئین کو پامال کیا گیا مگر آئین کی پامالی پر کسی کا احتساب نہیں ہوا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مزید پڑھیں

تحریک انصاف

پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کردئیے

اسلام آباد/لاہور(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ الیکشن کمشنر رئوف حسن کی جانب سے انٹراپارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کیا گیا تھا جس کے مطابق انتخابات کا انعقاد 5 فروری بروز مزید پڑھیں

الیکشن کے روز انٹرنیٹ بندش کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(عکس آن لائن) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان نے پولنگ کے روز انٹرنیٹ کی بندش کا امکان مسترد کردیا۔ الیکشن کمیشن میں عام انتخابات کے حوالے سے ہونے والے اہم اجلاس کے بعد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

عام انتخابات،لاہور کے 90فیصد پولنگ سٹیشنز حساس قرار

لاہور (عکس آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاہور کے 90 فیصد پولنگ سٹیشنز کو حساس قرار دے دیا۔ذرائع کے مطابق لاہور سے 44حلقوں کے لئے مجموعی طور پر 4ہزار403پولنگ سٹیشنز قائم کئے جائیں گے، الیکشن کمیشن نے شہر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے آزاد امیدواروں کے پوسٹرز وفلیکسز اتارنے کیخلاف درخواست نمٹا دی

لاہور( عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات میں آزاد امیدواروں کے پوسٹرز اور فلیکسز اتارنے کیخلاف درخواست نمٹا دی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری نے انتخابات کے دوران آزاد امیدواروں کے پوسٹرز اور فلیکسز اتارنے کے خلاف مزید پڑھیں

شہبازشریف

نواز شریف کے منشور کا اہم ترین حصہ قوم کو جوڑنا ،زخموں پر مرہم رکھنا ہے، شہباز شریف

لاہور(عکس آن لائن)سابق وزیر اعظم و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کے منشور کا اہم ترین حصہ قوم کو جوڑنا ، اس کے زخموںپر مرہم رکھنا ،اپنی ذات اور انا سے بالا مزید پڑھیں