سرسبز روپ

سرگودھا کو ماڈل اور سرسبز روپ دینے کے لئے مصروف عمل ہیں،چیئرمین پی ایچ اے

سرگودھا(نمائندہ عکس آن لائن) صوبہ بھر میں سرگودھا کو ماڈل اور سرسبز روپ دینے کے لئے مصروف عمل ہیں ، پی ایچ اے کی نرسریوں میں معیاری ، خوبصورت اور دیدہ زیب پھولوں کے علاوہ سایہ دار درختوں کے پودوں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبہ بھر میں آٹے کی دستیابی مقرر کردہ قیمت پر یقینی بنانے کا حکم

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبہ بھر میں آٹے کی دستیابی مقرر کردہ قیمت پر یقینی بنانے کا حکم دیدیا۔ صوبائی پرائس کنٹرول کمیٹی، محکمہ خوراک اور انتظامیہ آٹے کے تھیلے کی مقرر کردہ قیمت پر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

آٹے کی مقررہ نرخ پر فراہمی، وزیراعلیٰ پنجاب نے انتظامیہ کو 24 گھنٹے کی ڈیڈلائن دے دی

لاہور(عکس آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبہ بھر میں 24 گھنٹے کے اندر آٹے کی مقررہ نرخ پر دستیابی کی ڈیڈلائن دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے آٹے کے تھیلے کی مقرر کردہ قیمت پر فروخت یقینی بنانے کیلئے متعلقہ محکموں مزید پڑھیں

انسداد پولیو مہم

پنجاب حکومت کا انسداد پولیو مہم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن) پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کی وبا کے باوجود صوبہ بھر میں انسداد پولیو مہم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی چینل کی رپورٹ کے مطابق صوبائی حکومت نے انسداد پولیو مہم مزید پڑھیں

یاسمین راشد

لاہورکے ہسپتالوں سے کوروناوائرس کے کنفرم مریضوں میں سے مزیدبارہ مریض صحتیاب ،یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے کہاہے کہ کووڈکنفرم مریضوں کی صحتیابی کے حوالے سے ایک اورخوشخبری سامنے آگئی ہے۔ الحمداللہ لاہورکے ہسپتالوں سے کوروناوائرس کے کنفرم مریضوں میں سے مزیدبارہ مریض صحتیاب ہوگئے ہیں۔ صحتیاب ہونے والے مزید پڑھیں

گندم کی بروقت کٹائی

گندم کی بروقت کٹائی یقینی بنانے کیلئے زرعی آلات کی ورکشاپس کھول دی گئیں

راولپنڈی (عکس آن لائن ) پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی بروقت کٹائی یقینی بنانے کیلئے زرعی آلات کی ورکشاپوں کو فوری کھولنے کے حکم کے بعد صوبہ کے بیشتر اضلاع میں زرعی ورکشاپس کھول دی گئی ۔ زرعی مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

وزیر اعلی پنجاب کی صوبہ بھر میں کھلی کچہریوں کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت

لاہور(عکس آن لائن) وزیر اعلی پنجاب نے صوبہ بھر میں کھلی کچہریوں کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو افسران کھلی کچہریوں میں احکامات جاری کرتے ہیں ان پر عملدرآمد نہ کرنیوالے مزید پڑھیں