وزیر داخلہ

وزیراعظم عمران خان پاکستان کی سیاست اور معیشت کو ٹھیک ،چوروں اور ڈاکوؤں سے مفاہمت کے بجائے حتساب کریں گے،وزیر داخلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان کی سیاست اور معیشت کو ٹھیک کریں گے ،عمران خان چوروں اور ڈاکوؤں سے مفاہمت کے بجائے احتساب کریں گے،پی ڈی ایم کی مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

ویزے آن لائن کرکے کرپشن ختم کر دی، ایگزٹ کا ویزہ بھی آن لائن کر رہے ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اے کے جلسے ناکام ہورہے ہیں، اگلے تین ماہ سیاست میں بہت اہم ہیں ،ویزے آن لائن کرکے کرپشن ختم کر دی، ایگزٹ کا مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

محدود وسائل میں امن و امان کے قیام کیلئے ایف سی کی قربانیاں اور خدمات قابل ستائش ہیں،شیخ رشید احمد

پشاور(عکس آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ محدود وسائل میں امن و امان کے قیام کیلئے ایف سی کی قربانیاں اور خدمات قابل ستائش ہیں،ایف سی شہداء پیکج میں بھی اضافہ کیا جائیگا،درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ

ایک ماہ میں اسلام آباد سے تمام پٹوار خانے ختم کر دیئے جائیں گے، تمام ریکارڈ آن لائن مہیا ہو گا ، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایک ماہ میں اسلام آباد سے تمام پٹوار خانے ختم کر دیئے جائیں گے،تمام ریکارڈ آن لائن مہیا ہو گا ، یکم جنوری 2021سے تمام مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

یکم جنوری سے پاسپورٹ کی مددت 10 سال ہو گی،پاسپورٹ ایس ایم ایس سروس شروع کی جا رہی ہے،شیخ رشید احمد

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ یکم جنوری سے پاسپورٹ کی مددت 10 سال ہو گی،پاسپورٹ ایس ایم ایس سروس شروع کی جا رہی ہے،6 ماہ پہلے پاسپورٹ کی مددت ختم ہونے سے مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی پولیس لائن ہیڈکواٹرز اسلام آباد آمد،یاد گار شہداء پر پھول چڑھائے،شہداء کیلئے دعا

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پولیس لائن ہیڈکواٹرز اسلام آباد میں یاد گار شہداء پر پھول چڑھائے،شہداء کیلئے دعا کی۔ وزارت داخلہ کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر یہ وفاقی وزیر کا پولیس لائن ہیڈکوارٹر مزید پڑھیں

جمہوری حکومت

ہم ایک منتخب جمہوری حکومت ہیں،عمران خان کی قیادت میں ملک کو آگے لے کر جائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہم ایک منتخب جمہوری حکومت ہیں اور عمران خان کی قیادت میں ملک کو آگے لے کر جائیں گے، حکومت نے مذاکرات کے دروازے بند نہیں مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

نواز شریف اور مریم نواز سیاست کو بند گلی میں لے جا رہے ہیں، پی ڈی ایم کے بیانیے میں فرق ہے، شیخ رشید

کراچی(عکس آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز سیاست کو بند گلی میں لے جا رہے ہیں، پی ڈی ایم کے بیانیے میں فرق ہے اور 30 دسمبر سے 20 فروری مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی سعودی سفیر نواف سعید احمد المالکی سے ملاقات

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے سعودی سفیر نواف سعید احمد المالکی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی۔ شیخ رشید مزید پڑھیں