وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

ماسک پہننے کی پابندی پر عملدرآمد کرایا جائے، اس سے کوئی بھی شخص مستثنیٰ نہیں ہوگا،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (عکس آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری دفاتر میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ماسک پہننے کی پابندی سے کوئی بھی شخص مستثنیٰ نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے مزید پڑھیں

حرمین ایکسپریس ٹرین

سعودی عرب میں حرمین ایکسپریس ٹرین رواں سال ستمبر میں چلانے کا اعلان

ریاض(عکس آن لائن)حرمین ٹرین پروجیکٹ کی انتظامیہ نے اعلان کیاہے کہ یہ حرمین ایکسپریس ٹرین رواں سال ستمبرچلائی جائے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق حرمین ٹرین پروجیکٹ کے منتظمین کا کہناتھا کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان مسافروں مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

چالیس ہزاروالے انعامی بانڈز واپس کرنے والے شہریوں کو 254 ارب روپے سے زائد کی ادائیگی

اسلام آباد (عکس آن لائن) چالیس ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز واپس کرنے والے شہریوں کواب تک254 ارب روپے سے زائد کی ادائیگی کی گئی ہے۔ سی ڈی این ایس حکام کے مطابق 40 ہزار روپے مالیت کے انعامی مزید پڑھیں

چیف جسٹس

گلگت والوں کو بھی دیگر شہریو ں کے مساوی خقوق ملنے چاہیے، چیف جسٹس گلزار احمد

اسلام آباد (عکس آن لائن ) چیف جسٹس نے گلگت بلتستان میں آئندہ انتخابات سے متعلق کیس میں ریمارکس دئیے کہ گلگت بلتستان کے شہریوں کو بھی وہی حقوق ملنے چاہیں جو پاکستانی شہریوں کو حاصل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

کرونا وائرس سے بچاﺅ

کرونا وائرس سے بچاﺅ کیلئے تمام شہریوں کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا چاہیے، مہر محمد نعیم آرائیں

دھیروال(نمائندعکس آن لائن)کرونا وائرس سے بچاﺅ کیلئے تمام شہریوں کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا چاہیے اور حکومت کی جانب سے جو احکامات جاری ہو رہے ہیں ان پر ہر صورت عملدرآمد کرنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار مہر محمد مزید پڑھیں