پبلک ورکس پروگرام

شہبازشریف کا ملک میں بڑے پیمانے پر پبلک ورکس پروگرام شروع کرنے کا مطالبہ

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں بڑے پیمانے پر پبلک ورکس پروگرام شروع کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی معیشت چلانے کے لئے شرح سود فی مزید پڑھیں

مانیٹری پالیسی

سٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا، شرح سود میں مزید کمی متوقع

اسلام آباد (عکس آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) مانیٹری پالیسی کا اعلان جمعہ 15 مئی 2020ء کو کرے گاجس میں شرح سود (پالیسی ریٹ) میں مزید کمی متوقع ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری بیان مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک نے 2 لاکھ سے زائد افراد کو بے روزگار ہونے سے بچالیا

کراچی(عکس آن لائن)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کورنا وائرس کی وجہ سے 2 لاکھ سے زائد افراد کو بے روزگار ہونے سے بچالیا۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سٹیٹ بینک نے ملازمین کو نوکریوں سے نہ نکالنے مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

وزیراعظم کی معاشی استحکام کی کوششوں کے فوائد آنا شروع ہو گئے، عبدالعلیم خان

لاہور (عکس آن لائن ) سینیئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا کہ معاشی استحکام کے لئے وزیراعظم کی کوششوں کے فوائد سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی کا بلا واسطہ فائدہ عام آدمی مزید پڑھیں

گور نراسٹیٹ بینک رضا باقر

جو کمپنیاں اپنے ملازمین کو نوکری سے فارغ نہیں کریں گی ان کیلئے پانچ فیصد تک شرح سود پر قرض کی سکیم ہے

اسلام آباد (عکس آن لائن) گور نراسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ قرضوں پر سود کی ادائیگی میں مہلت دی گئی ہے،جو کمپنیاں اپنے ملازمین کو نوکری سے فارغ نہیں کریں گی ان کیلئے پانچ فیصد تک شرح مزید پڑھیں

مہنگائی کم

کرونا وائرس کی وجہ سے مارچ کے مہینے میں مہنگائی کم ہو کر 10.24 فیصد پر آگئی

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان میں کرونا وائرس کی وجہ سے مارچ کے مہینے میں مہنگائی کم ہو کر 10.24 فیصد پر آگئی جو کہ فروری میں 12.4 فیصد پر تھی۔ماہرین کی رائے میں ڈالر کی بڑھتی قیمت اور کرونا وائرس کے مزید پڑھیں

افتخار علی ملک

وزیراعظم عمران خان کا 880 ارب روپے کاریلیف پیکج خوش آئند ہے۔ایس ایم منیر،افتخار علی ملک

کراچی(عکس آن لائن)یونائٹیڈ بزنس گروپ(یوبی جی)کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر،،چیئرمین افتخار علی ملک،سیکریٹری جنرل زبیرطفیل، چیئرمین سندھ ریجن خالدتواب، مرکزی ترجمان گلزارفیروز ،عبدالحسیب خان اورعبدالسمیع خان نے اپنے مشترکہ بیان میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کورونا وائرس مزید پڑھیں

گورنر اسٹیٹ بینک

ملک چلانے کیلئے بر آمدات میں اضافہ ضروری ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی(عکس آن لائن)گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے ملک کی موجودہ معیشت کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری برآمدات کا تناسب بہت کم ہے اور اس طرح کوئی بھی ملک نہیں چل سکتا۔ ملک مزید پڑھیں

عبدالرزاق داؤد

روپیہ مستحکم اور کرنٹ اکاؤئنٹ سرپلس ہوا ، مہنگائی اور شرح سود بلند سطح پر ہے،عبدالرزاق داؤد

کراچی (عکس آن لائن)وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت،ٹیکسٹائل، سرمایاکاری اور صنعت و پیدوار عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستانی روپیہ مستحکم اور کرنٹ اکاؤئنٹ سرپلس ہوا ہے تاہم مہنگائی اور شرح سود بلند سطح پر ہے۔ نومبر کے مزید پڑھیں