روپے کی قدر میں اضافہ

روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر 3.38 روپے سستا، انٹر بینک میں ڈالر163.50 روپے میں

کراچی (عکس آن لائن) روپے کی قدر میں اضافہ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 3.38 روپے کم ہوکر 163.50 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے گزشتہ روز شرح سود میں 2 فیصد کمی اور آئی ایم ایف سے پاکستان کے لیے 1 ارب 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری کے ثمرات سامنے آنے لگے ہیں جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 3.38 پیسے کم ہوکر 163.50 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں