فوجی چوکیاں

شام کے شمال مغربی صوبہ ادلب میں فوجی چوکیاں خالی نہیں کی جائیں گی، ترکی

انقرہ(عکس آن لائن)ترکی نے شام کے شمال مغربی صوبہ ادلب میں نگرانی کے لیے قائم کی گئی اپنی فوجی چوکیوں کو خالی کرنے سے انکار کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترک وزیردفاع حلوسی عکار نے ایک بیان میں کہا کہ ان مزید پڑھیں

ادلب میں فوج

شام، ادلب میں فوج اور باغی گروپوں کے درمیان جھڑپوں میں 120 افراد ہلاک

دمشق (عکس آن لائن) شام کے شمال مغربی صوبہ ادلب میں صدر بشارالاسد کی فوج اور باغی گروپوں کے درمیان جھڑپوں میں گذشتہ 48 گھنٹے میں 120 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے۔برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے مزید پڑھیں

وزیر اعظم عادل عبدالمہدی

شام سے آنے والی امریکی فوج کو عراق میں قیام کی اجازت نہیں دی،وزیراعظم مہدی

بغداد(عکس آن لائن)عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے شام سے انخلا کے بعد امریکی افواج کو عراق میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی۔ ہم شام سے آنے والے امریکی فوجیوں سے مزید پڑھیں

ترک صدر

ترک صدر نے مغرب پر شام میں دہشت گردوں کا ساتھ دینے کا الزام عائد کردیا

استنبول(عکس آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردوان نے مغربی ریاستوں پر تنقید کرتے ہوئے شام میں کرد جنگجوں کے خلاف ترکی کے آپریشن میں تعاون نہ کرنے پر ان پر دہشت گردوں کا ساتھ دینے کا الزام عائد کردیا۔غیر ملکی مزید پڑھیں

ٹرمپ

شام کے متحارب یا جنگ بندی کے علاقے ہماری فوج سے پاک ہیں:ٹرمپ

واشنگٹن(عکس آن لائن )امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہشام کے شورش زدہ یا جنگ بندی کے علاقوں میں ہمارے فوجی موجود نہیں ہیں جبکہ وہاں موجود پٹرول کے ذخائر کو ہم نے اپنی حفاظت میں لے لیا مزید پڑھیں

فوجی آپریشن

ترکی پر عائد امریکی پابندیوں کا خاتمہ شام میں فوجی آپریشن روکنے سے مشروط

واشنگٹن (عکس آن لائن)محکمہ خارجہ کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ واشنگٹن شام میں جنگ بندی کے لیے سفارتی دباوپر توجہ مرکوز کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جبکہ ترکی نے امریکی پابندیوں کے خطرے کو نظر انداز کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ترکی

امریکہ کا شام سے ایک ہزار فوجی واپس بلانے کا اعلان ، ترکی کا خیر مقدم

استنبول(عکس آن لائن)صدر طیب اردوان نے پیر کے روز واشنگٹن کی جانب سے اس اعلان کا خیر مقدم کیا ہے کہ وہ شمالی شام سے ایک ہزار فوجیوں کو واپس بلا رہا ہے ۔اردوان نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران مزید پڑھیں

لوگوں کی نقل مکانی

ترکی کی فوجی کارروائی کے بعد شام میں بڑے پیمانے پرلوگوں کی نقل مکانی

انقرہ (عکس آن لائن)شام کے شمال مشرقی شہر راس العین میں ترکی کی طرف سے کرد جنگجوﺅں کے خلاف شروع کردہ آپریشن کے بعد بڑے پیمانے پر اہالیاں علاقہ نقل مکانی کر رہے ہیں۔شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے بتایا مزید پڑھیں