ٹرمپ

شام کے متحارب یا جنگ بندی کے علاقے ہماری فوج سے پاک ہیں:ٹرمپ

واشنگٹن(عکس آن لائن )امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہشام کے شورش زدہ یا جنگ بندی کے علاقوں میں ہمارے فوجی موجود نہیں ہیں جبکہ وہاں موجود پٹرول کے ذخائر کو ہم نے اپنی حفاظت میں لے لیا ہیامریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام کے شورش زدہ یا جنگ بندی کے علاقوں میں ہمارے فوجی موجود نہیں ہیں۔

امریکی صدر نے ٹویٹر پر ترکی اور امریکہ کے مابین معاہدے کے بارے میں ایک پیغام جاری کیا۔ اس پیغام میں ٹرمپ نے کہا کہ شام کے شورش زدہ یا جنگ بندی کے علاقوں میں ہمارے فوجی موجود نہیں ہیں جبکہ وہاں موجود پٹرول کے ذخائر کو ہم نے اپنی حفاظت میں لے لیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں