طاقت کا توازن تبدیل

ترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کیلئے مداخلت کا اعتراف

انقرہ (عکس آن لائن)ترکی کے وزیر دفاع خلوصی آکار نے اعتراف کیا ہے کہ انقرہ نے پڑوسی ملک لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کی ہے۔ترک وزیر دفاع کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے مزید پڑھیں

صدر ایردوان

اسد انتظامیہ نے ہمیں زبردستی جوابی حملوں پر مجبور کیا ، صدر ایردوان

انقرہ(عکس آن لائن)صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی کی شام میں موجودگی کا سبب شامی زمین کا ٹکڑا یا پھر تیل کا حصول نہیں صرف اور صرف سرحدی تحفظ ہے۔جناب ایردوان نے استنبول ممبران ِ اسمبلی سے مزید پڑھیں

امریکی وزارت خارجہ

روس اور ایران پر لازم ہے کہ شام میں شہریوں کو تحفظ فراہم کریں ، امریکا

واشنگٹن(عکس آن لائن )امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹاگوس نے شام کے صوبے ادلب میں انسانی صورت حال کو قابلِ تنفّر قرار دیا ہے اورروس اور ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شامی شہریوں کو تحفظ فراہم کریں۔ مزید پڑھیں

حماس

اسرائیل کی جارحانہ ذہنیت پوری مسلم امہ کو نشانہ بنا رہی ہے،حماس

غزہ (عکس آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے غزہ کی پٹی اور شام میں اسلامی جہاد کے مراکز پربمباری کی شدید مذمت کی ہے اورکہاہے کہ صہیونی دشمن ریاست اپنے توسیع پسندانہ منصوبے کو آگے بڑھانے کے لیے پوری مسلم مزید پڑھیں

شام کی صورتحال

روس، فرانس اور جرمنی کے رہنماؤں کے ساتھ شام کی صورتحال پر بات چیت کریں گے، ترک صدر

انقرہ (عکس آن لائن ) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وہ روس، فرانس اور جرمنی کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتوں میں شمال مغربی شام کی صورتحال پر بات چیت کریں گے۔ ازمیر میں صحافیوں سے مزید پڑھیں

شام

شام میں گھمسان کی لڑائی، بشار کی فورسز کے 54 اور اپوزیشن کے 40 ارکان ہلاک

حلب(عکس آن لائن)شامی باغیوں نے شمال مغربی شہر حلب میں صدر بشارالاسد کی وفادار فورسز پر چار خودکش کار بم حملے کیے ۔حلب اور ادلب کے دیہی علاقوں میں شامی اپوزیشن گروپوں کے ساتھ شدید لڑائی میں بشار کی فوج مزید پڑھیں

بمباری

شام میں فوجی اڈے پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری،جانی نقصان نہیں ہوا

دمشق(عکس آن لائن)شامی فوج نے بتایا ہے کہ ملک کے وسط حمص کے مشرقی علاقیمیں قائم ‘فور’ فوجی اڈے پراسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے میزائل داغے تاہم اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، البتہ فوجی اڈے کو مزید پڑھیں

فضائی حملوں

شام ،فضائی حملوں میں8 بچوں اور 5 عورتوں سمیت 21 افراد ہلاک

اقوام متحدہ(عکس آن لائن)شمال مغربی شام میں ہفتہ کے اختتام تک شدید فضائی حملوں اور گولہ باری کے نتیجے میں8 بچوں اور 5 عورتوں سمیت21 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرش کے ترجمان سٹیفن مزید پڑھیں