نیر بخاری

تحریک انصاف کے امیدواران پر پارٹی کے اپنے ہی ارکان تحفظات نے اہم سوالات اٹھا دیئے ہیں،نیئر بخاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے امیدواران پر پارٹی کے اپنے ہی ارکان تحفظات نے اہم سوالات اٹھا دیئے ہیں۔ نیر بخاری نے کہاکہ حفیظ شیخ سمیت دیگر پیراشوٹ مزید پڑھیں

احسن اقبال

صدارتی آرڈیننس کیخلاف فریق بنیں گے ،یہ عدالت پر دبا ئوڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں’ احسن اقبال

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے صدارتی آرڈیننس کو چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو تہائی اکثریت نہ ہونے پر آرڈیننس کا اجرا ء جہالت کی انتہا ہے، یہ مزید پڑھیں

احسن اقبال

عمران نیازی نے آئین پر ایک اور بدترین حملہ کیا ، ملک کو انتظامی انتشار کے بعد آئینی انارکی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے،احسن اقبال

نارووال(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا کہ عمران نیازی نے آئین پر ایک اور بدترین حملہ کیا ہے، ملک کو انتظامی انتشار کے بعد آئینی انارکی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے،صدارتی آرڈیننس مزید پڑھیں

نیرحسین بخاری

چیئرمین بلاول بھٹو کی تحریک عدم اعتماد تجویز سے وزیراعظم ہاؤس میں بھونچال آگیا ہے، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہاہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو کی تحریک عدم اعتماد تجویز سے وزیراعظم ہاؤس میں بھونچال آگیا ہے۔ اپنے بیان میں نیرحسین بخاری نے کہاکہ پیپلزپارٹی کی تجویز مزید پڑھیں

احسن اقبال

ضمنی انتخابات عمران خان کی پالیسیوں کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہونگے’ احسن اقبال

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہاہے کہ پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں جلسوں میں شرکت کررہی ہیں ،کہیں مرکزی قیادت اور کہیں نمائندہ قیادت جاتی ہے ،اب شہزاد اکبر اور عمران مزید پڑھیں

اضافہ مسترد

پاکستان پیپلزپارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے اپنے بیان میں کہاکہ پیپلزپارٹی بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق فیصلے کو مسترد کرتی ہے، حکومت عوام مزید پڑھیں

نیئر حسین بخاری

بلوچستان کی ہزارہ برادری کے مقتولین کے لواحقین کے مطالبات تسلیم ہونے چاہئیں،نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے کہاہے کہ بلوچستان کی ہزارہ برادری کے مقتولین کے لواحقین کے مطالبات تسلیم ہونے چاہئیں،،پیپلز پارٹی چاہتی ہے آپ کے خاندانوں کو قانون کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کا اقوام متحدہ سے ممتاز کشمیری سیاسی رہنما اور انسانی حقوق کی علمبردار محترمہ آسیہ اندرانی کو فوری رہائی دلانے کا مطالبہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان نے بھارت کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں قید ممتاز کشمیری سیاسی رہنما اور انسانی حقوق کی علمبردار محترمہ آسیہ اندرابی کی رہائی کیلئے نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور جینیوا میں اقوام متحدہ مزید پڑھیں

احسن اقبال

حکومت کی نااہلی کے باعث ملکی معیشت تباہ ہوگئی،حکومت کی پنی نااہلی سے اقتدار کا خاتمہ ہوگا، احسن اقبال

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہاہے کہ حکومت کی نااہلی کے باعث ملکی معیشت تباہ ہوگئی،حکومت کی ا پنی نااہلی سے اقتدار کا خاتمہ ہوگا۔بدھ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں