انتونیو گوتریس

عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کو قرضوں میں چھوٹ دیں، انتونیو گوتریس

قاہرہ (نمائندہ عکس )ا قوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کی ذمے داری ہے کہ وہ پاکستان کی بھرپور مدد کرے مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات ،دوطرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

شرم الشیخ (نمائندہ عکس)وزیراعظم شہباز شریف نے عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن مزید پڑھیں

اسد عمر

اسلام آباد میں قانون نافذ کرنے والے قانون کی دھجیاں اڑا رہے ہیں، اسد عمر

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں قانون نافذ کرنے والے قانون کی دھجیاں اڑا رہے ہیں۔ اپنے بیان میں اسد عمر نے کہاکہ ہمارے ورکر مراد مزید پڑھیں

انتونیو گوئتریس

تمام ممالک ماحول کے تحفظ کی کارروائی کو اولین ترجیح دیں ، انتونیو گوئتریس

اقوام متحدہ(عکس آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان کا ایک تہائی سیلاب سے متاثر ہے ، یورپ نے پانچ سو برس مزید پڑھیں

وا نگ ای

چین امن و سلامتی کے چیلنجز سے نمٹنے میں اقوام متحدہ کی مضبوطی سے حمایت کرے گا، وا نگ ای

نیو یارک (عکس آن لائن) چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئتریس سے ملاقات کی۔اتوار کے روز چینی مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

وزیراعظم شہباز شریف اور سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی سکھر آمد، سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا

سکھر(نمائندہ عکس) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلابی صورتحال کی سنجیدگی کا احساس ہے،پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا فضائی جائزہ لیا، صورتحال دیکھ کر افسوس اور دکھ ہوا،پاکستان میں سیلاب متاثرین نے مزید پڑھیں

مولانا عبدالغفور حیدری

نئے الیکشن کیلئے ہر وقت تیار ہیں، عمران خان کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمارے اوپرکوئی دباویا ڈر نہیں ، مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد(نمائندہ عکس )جمعیت علماءاسلام کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ہم نئے الیکشن کیلئے ہر وقت تیار ہیں عمران خان کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمارے اوپرکوئی دباو یا ڈر نہیں ۔ فیصلہ اتحادی جماعتوں نے مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

کبھی بھی آل شریف اور شہباز شریف پر بھروسہ نہ کیجیے گا، جہانگیر ترین کو زندگی میں کبھی آل شریف سے خیر نہیں مل سکتا،فیاض الحسن چوہان

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور جہانگیر ترین کے درمیان ہونے والی خفیہ ملاقات کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے کہاہے کہ شہباز شریف کی جہانگیر مزید پڑھیں

احسن اقبال

ستر سال سے ملک کے لوگوں کو ملک چلانے نہیں دیا گیا اگر ایسا ہوتا تو پاکستان بھارت بنگلہ دیش سے آگے ہوتا’احسن اقبال

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ستر سال سے ملک کے لوگوں کو ملک چلانے نہیں دیا گیا اگر ایسا ہوتا تو پاکستان بھارت بنگلہ دیش سے آگے ہوتا، دفاع والوں کو مزید پڑھیں

نیئر حسین بخاری

پی ٹی آئی حکومت حسب روایت ایک بار پھر آئی ایم ایف کا تیار کردہ بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے،نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت حسب روایت ایک بار پھر آئی ایم ایف کا تیار کردہ بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں