پولیووائرس

حب میں بھی پولیووائرس کی تصدیق ،رواں سال پولیو کیسز کی تعدا116ہوگئی

حب(عکس آن لائن )بلوچستان کے ضلع حب میں بھی پولیووائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ،رواں سال اب تک سامنے آنے والے پولیو کیسز کی تعدا116ہوگئی۔۔میڈیارپورٹ کے مطابق حب کے سیوریج کے نمونوں میں بھی وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ 1 کی مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

8فروری کا سورج علاقے کی محرومیوں ،بد حالی کے خاتمے کی نوید لے کر طلوع ہوگا ‘ ہمایوں اختر خان

فیصل آباد/تاندلیانوالہ/ماموں کانجن(عکس آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر نائب صدر و حلقہ این اے 97سے امیدوار ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ 8 فروری کا سورج اس علاقے کی محرومیوں اور بد حالی کے خاتمے کی نوید لے مزید پڑھیں

کمالیہ

کمالیہ:دن رات عوام کی خدمت کرتا رہا مگر عوام نے مجھے اس کے بدلے شکست سے دو چار کیا،میاں اسد االرحمن

کمالیہ(نمائندہ عکس آن لائن)کمالیہ میں واٹر سپلائی کے لیے میں تقریباً42کروڑ روپے منظور کروائے اور سیوریج کے لیے 62کروڑ روپے کا فنڈز منظور کروایا جس میں تقریباً35سے 36کروڑ روپے لگ چکا تھا باقی ویسے ہی ہے میں دن رات عوام مزید پڑھیں

ہارون آباد

ہارون آباد قدیم اور گنجان آباد محلہ بھٹہ محمد پورہ میں سیوریج کے گٹر اُبلنا معمول بن گئے

ہارون آباد (نمائندہ عکس آن لائن)ہارون آباد قدیم اور گنجان آباد محلہ بھٹہ محمد پورہ میں سیوریج کے گٹر اُبلنا معمول بن چکے ، اہل علاقہ شدید پریشانی سے دوچار، حکام بالا سے اصلاح احوال کا مطالبہ ، تفصیلات کے مزید پڑھیں

سڑکیں ٹوٹ پھوٹ

علی پور چٹھہ ،رابطہ سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار، ٹریفک حادثات کا باعث

علی پور چٹھہ( نمائندہ عکس آن لائن) علی پور چٹھہ !!رابطہ سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار !! گہرے گڑھے ٹریفک حادثات کا باعث!! گوجرانوالہ روڈ،حافظ آباد روڈ،قادرآباد روڈ،وزیرآبادروڈتباہی کے مناظر تفصیلات کے مطابق علی پور چٹھہ گوجرانوالہ روڈ جابجا ٹوٹ مزید پڑھیں

عثمان بزدار

لاہور کے عوام کو سہولتوں کی فراہمی کیلئے منصوبوں پر تیزی سے کام ہورہا ‘عثمان بزدار

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیر صنعت و پیداوارمحمد حماد اظہر نے ملاقات کی۔وزیراعلیٰ آفس میں ہونے والی ملاقات میں فلاح عامہ کے منصوبوں،حلقے کے مسائل اورصنعتی عمل کو تیز کرنے کے حوالے سے اقدامات مزید پڑھیں

سیوریج کا پانی

شورکوٹ:میونسپل کمیٹی کی مبینہ غفلت کی وجہ سے سیوریج کا پانی گلیوں میں کھڑا ہوگیا

شورکوٹ(نمائندہ عکس آن لائن) میونسپل کمیٹی کی مبینہ غفلت کی وجہ سے سیوریج کا پانی گلیوں میں کھڑا ہوگیا. شورکوٹ شہر کے علاقہ محلہ سرائے کی گلیوں میں ایک ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود سیوریج کا پانی کھڑا مزید پڑھیں