نالہ پلکھو میں طغیانی

نالہ پلکھو میں طغیانی سے متعدد دیہات زیر آب، پل بھی ٹوٹ گیا. زمینی رابطہ منقطع

سیالکوٹ (عکس آن لائن ) نالہ پلکھو میں طغیانی سے متعدد دیہات زیر آب آگئے، بھڑتھ کے قریب نالے کا پل ٹوٹنے کی وجہ سے کئی دیہاتوں کا زمینی رابطہ بھی منقطع ہو گیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیلاب مزید پڑھیں

عثمان ڈار

سیالکوٹ میں حکومتی فنڈ کے بغیر کرونا وائرس کی جدید ترین ٹیسٹنگ لیب قائم

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں کرونا وائرس مریضوں کے لیے 125 ہائی فلو آکسیجن بیڈز اور 3 کروڑ روپے سے جدید ٹیسٹنگ لیب قائم کردی گئی ہے، مزید پڑھیں

عثمان ڈار

ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی بجائے ٹیکس دہندگان کے نام کی تختی!عثمان ڈار

اسلام آباد(عکس آن لائن) ملک میں ٹیکس کلچر کے نظام کو فروغ دینے کے لیے اہم اقدام اٹھایا گیا ہے، ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی بجائے ٹیکس دہندگان کے نام کی تختی لگے گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ترقیاتی مزید پڑھیں

شعیب ملک

پاکستان کرکٹ بورڈ کا شعیب ملک کو دورہ انگلینڈ کیلئے خصوصی چھوٹ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے شعیب ملک کو دورہ انگلینڈ کیلئے خصوصی چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے. لہٰذا شعیب ملک 24 جولائی کو پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں جوائن کریں گے۔ اس سے قبل مزید پڑھیں

عثمان ڈار

عثمان ڈار کا سیالکوٹ میں جدیدترین کرونا ٹیسٹنگ لیب کے قیام کا اعلان

سیالکوٹ(عکس آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے سیالکوٹ میں جدید ترین کرونا ٹیسٹنگ لیب کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی عثمان ڈار نے سیالکوٹ کے اسپتالوں کے دورے کے دوران کرونا مزید پڑھیں

منشیات فروش گرفتار

سمبڑیال،بدنام زمانہ دومنشیات فروش گرفتار 2کلو 440گرام چرس برآمد

سمبڑیال(نمائندہ عکس آن لائن)بدنام زمانہ دومنشیات فروش گرفتار 2کلو 440گرام چرس برآمد ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) مستنصر فیروز خاں کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری، جس میں ایس ایچ او محمد ریاض مزید پڑھیں

بوگس چیک

تھانہ سمبڑیال پولیس نے بوگس چیک کے مقدمہ میں مفروراشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا

سمبڑیال(نمائندہ عکس آن لائن)ماڈل تھانہ سمبڑیال پولیس نے بوگس چیک کے مقدمہ میں تقریباً1سال سے مفروراشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) مستنصر فیرو ز خاں کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا

نہیں معلوم میرا بیٹا ازہان کب اپنے باپ کو دوبارہ مل پائے گا، ثانیہ مرزا

ممبئی (عکس آن لائن)سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث مشکلات کا سامنا ہے، نہیں معلوم میرا بیٹا ازہان کب اپنے باپ کو دوبارہ مل مزید پڑھیں

ٹائیگر فورس

ٹائیگر فورس کا ٹیسٹ رن مکمل، وزیراعلی پنجاب نے سیالکوٹ میں افتتاح کردیا

سیالکوٹ (عکس آن لائن ) ٹائیگر فورس کا ٹیسٹ رن مکمل ہوگیا، وزیراعلی پنجاب نے سیالکوٹ میں افتتاح کر دیا، عثمان بزدار نے فورس کے جوانوں سے ملاقات کی، وزیر اعلی کو ٹائیگر فورس کی کیپ پہنائی گئی۔ وزیر اعلی مزید پڑھیں