اسد عمر

کپتان اور اسکی ٹیم میدان میں آ گئی ‘ہر مقابلے کےلئے تیار ہے‘ اسد عمر

اسلام آباد (نمائندہ عکس) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کپتان اور اس کی ٹیم میدان میں آ گئی ہے اور ہر مقابلے کےلئے تیار ہے۔اپنی ٹوئٹ میں اسد عمر نے گزشتہ روز سیالکوٹ میں تحریک مزید پڑھیں

چوہدری فواد حسین

سیالکوٹ اور میاں چنوں جیسے واقعات عشروں سے نافذ تعلیمی نظام کا حاصل ہیں، فوادچوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیالکوٹ اور میاں چنوں جیسے واقعات عشروں سے نافذ تعلیمی نظام کا حاصل ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ مزید پڑھیں

سری لنکن شہری

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو قتل کرنے اور جلانے کے مقدمے کا ٹرائل لاہور میں کرنے کا فیصلہ

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب حکومت نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو قتل کرنے اور جلانے کے مقدمے کا ٹرائل لاہور میں کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق سانحہ سیالکوٹ مقدمے مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف کا سیالکوٹ اور کوٹلی کا دورہ، جنگی مشقوں کے اختتامی سیشن کا معائنہ کیا

راولپنڈی(عکس آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ اور کوٹلی کا دورہ کیا،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ اور کوٹلی کا دورہ کیا۔ آرمی مزید پڑھیں

سیالکوٹ

سیالکوٹ:چائنہ چوک تا گوہد پور چوک تک مرالہ روڈ کو جلد از جلد تعمیر کیا جائے ، راجہ ثاقب اشفاق

سیالکوٹ(نمائندہ عکس آن لائن)ممتاز صنعتکار ، راجہ ثاقب اشفاق نے کہا ہے کہ چائنہ چوک تا گوہد پور چوک تک مرالہ روڈ کو جلد از جلد تعمیر کیا جائے ، سڑک پر جگہ جگہ گہرے کھڈے پڑ چکے ہیں ، مزید پڑھیں

محکمہ زراعت

کاشتکار یکم فروری سے 28فروری تک سورج مکھی کاشت کرسکتے ہیں،ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت)توسیع(قصوراحمدنویدامجد نے کہاہے کہ قصورلاہوراٹک راولپنڈی گجرات سیالکوٹ گوجرانوالہ شیخوپورہ اورننکانہ صاحب کے اضلاع میں کاشتکار یکم فروری سے 28فروری تک سورج مکھی کاشت کرسکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سرگودھامیانوالی فیصل آبادساہیوال اوکاڑہ کے اضلاع مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ بڈیانہ نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی شروع

سیالکوٹ ( نمائندہ عکس آن لائن)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ حسن اسد علوی کی خصوصی ہدایات اور ڈی ایس پی مظہر اقبال گوندل کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ بڈیانہ سب انسپکٹر ناصر یعقوب بٹ نے جرائم پیشہ افراد اور مزید پڑھیں

محکمہ اینٹی کرپشن

گوجرانوالہ:محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کی ہدایت پر کرپٹ عناصرکو گرفتار کرنے کی مہم کاسلسلہ جاری

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس آن لائن) محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کی ہدایت پر کرپٹ عناصرکو گرفتار کرنے کی مہم کاسلسلہ تیزی سے جاری ہے- ریجنل ڈائر یکٹر اینٹی کرپشن گوجرانوالہ ریجن رائے نعیم اللہ بھٹی کے حکم پرسرکل آفیسر اینٹی کرپشن سیالکوٹ مزید پڑھیں

ائیر سیال

ائیر سیال کا پہلا ائیر بس 320 A طیارہ سیالکوٹ لینڈ کر گیا، باقاعدہ آغاز 9دسمبر سے ہوگا

سیالکوٹ (عکس آن لائن)ائیر سیال کا پہلا ائیر بس 320 A طیارہ سیالکوٹ لینڈ کر گیا، باقاعدہ آغاز 9دسمبر سے ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق ئیر سیال کا پہلا ائیر بس 320 A طیارہ سیالکوٹ لینڈ کر گیا، وزیراعظم کے معاون مزید پڑھیں

عثمان ڈار

ضلع ساہیوال اور سیالکوٹ میں40ارب روپے کے ترقیاتی کام ہوں گے، عثمان ڈار

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نےکہا کہ پنجاب کے ضلع ساہیوال اور سیالکوٹ میں40ارب روپے کے ترقیاتی کام ہوں گے۔ عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ عمران خان نے مالی امداد کی فراہمی کے مزید پڑھیں