آگ

سیالکوٹ:بیوی کو آگ لگا دی، شدید جھلس گئی، ہسپتال منتقل

سیالکوٹ (نمائندہ عکس آن لائن)کوٹلی لوہاراں میں خاوند کے آگ لگانے سے اس کی بیوی شدید جھلس گئی ، پولیس رپورٹ کے مطابق آمنہ بی بی کوہلاک کرنے کیلئے اس کے خاوند قدیر نے طیش میں آکر آگ لگادی جس سے اس کا جسم جھلس گیااور اسے ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں علاج معالجہ جاری رہا جبکہ پولیس نے واقعہ کے بعد ملزم قدیر کے خلاف بیوی آمنہ بی بی کو ہلاک کرنے کیلئے آگ لگانے کے الزام میں مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی گئی ، پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں