منشیات فروش گرفتار

سمبڑیال،بدنام زمانہ دومنشیات فروش گرفتار 2کلو 440گرام چرس برآمد

سمبڑیال(نمائندہ عکس آن لائن)بدنام زمانہ دومنشیات فروش گرفتار 2کلو 440گرام چرس برآمد ۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) مستنصر فیروز خاں کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری،

جس میں ایس ایچ او محمد ریاض باجوہ نے بدنام زمانہ منشیات فروش محمد ادریس ولد محمد اقبال راجپوت سکنہ وسن کے سے 1کلو 380گرام چرس ،محمد بلال ولد مقبول احمد چیمہ سکنہ کوپرہ کلاں سے 1کلو 60گرام چرس برآمد کر کے گرفتار کرلیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں