اداکارہ ثناجاوید

ثناجاوید نے احساس ذمہ داری کو اپنی زندگی کی سب سے بہترین کامیابی قرار دیدیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ ثناجاوید نے احساس ذمہ داری کو اپنی زندگی کی سب سے بہترین کامیابی قرار دیدیا ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری پوسٹ میں لکھا کہ انہوں نے ہمیشہ اپنے کام اور خوشی کو مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

پاکستان کی عوام وزیرِ اعظم عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، فیاض الحسن چوہان

لاہور (عکس آن لائن ) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آج بھی پاکستان کی عوام وزیرِ اعظم عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ سوشل میڈیا پر وزیراعظم عمران خان سے اظہارِ یکجہتی عوام کا مزید پڑھیں

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے معاہدے منسوخ کرنیوالے کسی سکول کو بحال نہیں کیا،پیف

راولپنڈی (عکس آن لائن) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مطابق 25جون ، 2020کوجعلی بچوں کی فنڈنگ وصول کر نے پر13 FAS پارٹنر سکولوں کے ساتھ معاہدے منسوخ کئے جا چکے ہیں اس حوالے سے سوشل میڈیا پر چند سکول مالکان کی مزید پڑھیں

شاہ محمودقریشی

وفات سے متعلق غلط خبریں پھیلائی ،اللہ کا شکر خیریت سے ہوں ، شاہ محمود

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کیخلاف بھارتی لابی کی سازش،ویکی پیڈیا اور سوشل میڈیا پر وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سے متعلق غلط خبریں پھیلا دی گئیں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بتایاکہ ویکی پیڈیا پر میرے پیچ مزید پڑھیں

اقرا عزیز

عزت سے روزگار کمانے کا حق سب کو ہے، میزبان و اداکارہ اقرا عزیز

کراچی (عکس آن لائن) نامور اداکارہ اور میزبان و اداکار یاسر حسین کی اہلیہ اقرا عزیز نے سوشل میڈیا پر ایک خاتون کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ عزت سے روزگار کمانے کا حق سب کو ہے۔فوٹو اور ویڈیو مزید پڑھیں

عبدالرازق داود

جغرافیائی تنوع کو بڑھانا اور نئی منڈیوں تک رسائی، اسٹریٹجک تجارتی پالیسی، مشیر تجارت

اسلام آباد (عکس آن لائن) مشیر تجارت عبدالرازق داود نے کہا ہے کہ جغرافیائی تنوع کو بڑھانا اور نئی منڈیوں تک رسائی ہماری اسٹریٹجک تجارتی پالیسی کا اہم جز ہے، اس سلسلے میں ڈی جی خان سیمنٹ کو فلپائن میں مزید پڑھیں

اداکارہ سجل علی

سجل علی نے چوڑیوں اور جھمکوں کو اپنا پسندیدہ زیور قرار دے دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ سجل علی نے چوڑیوں اور جھمکوں کو اپنا پسندیدہ زیور قرار دے دیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر چوڑیاں اور جھمکے پہنے ہوئے اپنی نئی تصویر جاری کرتے ہوئے لکھاکہ جو بھی ہو، چوڑیوں مزید پڑھیں

نوجوان پر تشدد

سمبڑیال، ریئس زادوں کاسرعام تشدد ، اسلحہ لہراتے ہوئے جان سے ماردینے کی دھمکیاں

سمبڑیال(نمائندہ عکس آن لائن) بگڑے رئیس زادوں کا اکیلے نوجوان پر تشدد غلیظ گالی گلوچ سمیت جان سے ماردینے کی دھمکیوں کی سوشل میڈیا پر ویڈیووائرل ،تین ملزمان کے خلاف مقدمہ در ج۔سمبڑیال کے علاقہ بیگووالہ کے موضع تاثیر نگر مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

پنجاب میں اگست یا ستمبر کے مہینے میں اسکول کھلنے کا امکان، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور (عکس آن لائن) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ سکول کھولنے کے حوالے سے لائحہ عمل بنا رہے ہیں۔ایس او پیز بنا رہے ہیں۔ اگست یا ستمبر کے مہینے میں اسکول کھول سکتے ہیں۔نجی ٹی مزید پڑھیں

شعیب ملک

شعیب ملک نے اپنی اہلیہ کو ”آئی لو یو“ کو پنجابی زبان کے الفاظ میں ادائیگی کا ٹاسک

لاہور(عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ کو ”آئی لو یو“ کو پنجابی زبان کے الفاظ میں ادائیگی کا ٹاسک دے کر مشکل میں ڈال دیا۔سوشل میڈیا پر دونوں میاں بیوی کو انٹر مزید پڑھیں