اداکارہ سجل علی

سجل علی نے چوڑیوں اور جھمکوں کو اپنا پسندیدہ زیور قرار دے دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ سجل علی نے چوڑیوں اور جھمکوں کو اپنا پسندیدہ زیور قرار دے دیا۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر چوڑیاں اور جھمکے پہنے ہوئے اپنی نئی تصویر جاری کرتے ہوئے لکھاکہ جو بھی ہو،

چوڑیوں اور جھمکوں کی الگ ہی بات ہے اور ان دونوں چیزوں کے لیے ان کا پیار کبھی ختم نہیں ہو سکتا ہے ۔

یاد رہے کہ سجل علی نئی ویب سیریز’’دھوپ کی دیوار‘‘ میں اپنے شوہر احد رضا میر کے

ساتھ مزکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں