کرونا وائرس کیسز

پاکستان میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد چھ ہوگئی،ڈاکٹر ظفر مرزا کی تصدیق

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد چھ ہوگئی،ڈاکٹر ظفر مرزا نے کرونا کیس کی تصدیق کر دی۔ اپنے ٹویٹ میں معا ون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ پاکستان میں کرونا وائرس کا مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

اپوزیشن جماعتوں کی بیماریوں کا کوئی علاج نہیں، فیاض الحسن چوہان

لاہور (عکس آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی بیماریوں کا کوئی علاج نہیں، ن لیگ کرونا وائرس کا شکار ہے اور سندھ میں آمریت قائم ہے۔یہ بات انہوں نے لاہور میں مزید پڑھیں

سعید غنی

ساڑھے 8 بجے تمام اسٹاف اپنی ڈیوٹیوں پر لازمی حاضر رہے،سعید غنی

کراچی(عکس آن لائن) سندھ کے وزیر تعلیم و محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ ساڑھے 8 بجے تمام اسٹاف اپنی ڈیوٹیوں پر لازمی حاضر رہے، اساتذہ بروقت آئیں گے تو طالبات بھی اپنے وقت پر آجائیں گی،آئندہ بھی آوں مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

سندھ نے گندم کی خریداری نہیں کی جس سے بحران ہوا، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیرِ اعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ موجودہ سال میں سندھ حکومت نے گندم کی خریداری نہیں کی جس کی وجہ سے آٹے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

کیا سندھ کالونی ہے جس کا آئی جی ہم تبدیل نہیں کر سکتے؟ بلاول کا وفاق سے سوال

ٹھٹھہ (عکس آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب کا آئی جی چٹکی بجاتے ہی تبدیل ہو جاتا ہے، کیا سندھ کوئی کالونی ہے جہاں ہم صوبے کا آئی جی تبدیل نہیں مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

سندھ میں آٹے کے بحران کی ذمے دار صوبائی حکومت ہے، فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ (عکس آن لائن )وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے صوبہ سندھ میں آٹے کے بحران کا ذمے دار صوبائی حکومت کو قرار دے دیا ہے۔ ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے مزید پڑھیں

مصطفی کمال

سندھ کا کوئی بچہ لاوارث نہیں،لاڑکانہ کے غیور عوام24جنوری کو باہر نکلیں،مصطفی کمال

کراچی(عکس آن لائن) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ اپنے بچوں کو اور تیزی سے موت کے منہ اور جہالت کے اندھیروں کی طرف جاتا ہوا نہیں دیکھ سکتے۔ سندھ کا ہر بچہ بہت باصلاحیت مزید پڑھیں

سید مصطفیٰ کمال

حکمرانوں کو سندھ کے رہنے والوں پر ظلم بند کرنا ہوگا، سید مصطفیٰ کمال

کراچی(عکس آن لائن) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاک سر زمین پارٹی 30 سال سے سندھ پہ قابض ظالم و بے حس حکمرانوں سے سندھ کے باسیوں کو نجات دلوائے گی۔ حکمرانوں کو مزید پڑھیں

آغا سراج درانی

وفاق کا پتا نہیں، سندھ میں پیپلز پارٹی حکومت اپنا وقت پورا کرے گی،آغا سراج درانی

کراچی(عکس آن لائن) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے سابق صدر آصف علی زرداری کی ضمانت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آ زادی تو پھر آزادی ہے،میرا میڈیا ٹرائل کیا گیا ہے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے مزید پڑھیں