سینکڑوں شیشہ کیفے

سعودی عرب ، سو فیصد ٹیکس لگانے سے سینکڑوں شیشہ کیفے بند ہونے کاخدشہ

ریاض(عکس آن لائن) سعودی عرب میں شیشہ پر سو فیصد ٹیکس لگانے سے سینکڑوں کیفے بند ہونے کا خدشہ ہے۔ ٹویٹر صارفین نے متعدد ویڈیوز شیئر کی ہیں جن میں کئی شیشہ کیفے گاہکوں سے خالی نظر آرہے ہیں۔ شیشہ مزید پڑھیں

شاہ سلمان

شاہ سلمان نے سعودی عرب میں اضافی امریکی فوج تعیناتی کی منظوری دے دی

ریاض (عکس آن لائن ) شاہ سلمان نے سعودی عرب میں اضافی امریکی فوج تعیناتی کی منظوری دے دی،سعودی عرب میں دو مزید پیٹریاٹ میزائل بیٹریز، ایک تھاڈ بیلسٹک میزائل دفاعی نظام، دو لڑاکا اسکواڈرن تعینات ہوں گے ۔سعودی عرب مزید پڑھیں

بھیجنے کا اعلان

امریکا کامزید 3 ہزار فوجی سعودی عرب بھیجنے کا اعلان

واشنگٹن(عکس آن لائن)ا مریکا نے مزید تین ہزار فوجی سعودی عرب بھیجنے کا اعلان کردیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے اضافی تین ہزار فوجی سعودی عرب بھیجنے کا اعلان کیا اور کہا کہ مزید پڑھیں

ترک فوجی آپریشن

شمالی شام میں ترک فوجی آپریشن شامی خودمختاری پر حملہ ہے‘ سعودی عرب

ریاض (عکس آن لائن)سعودی عرب نے شام میں جاری ترک فوجی کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ شام میں نہتے اور بے گناہ شہریوں پر بمباری بند کی جائے۔سعودی وزارت خارجہ کے مطابق الریاض، شمال مشرقی مزید پڑھیں

اماراتی وزیر خارجہ

سعودی عرب کے ساتھ مل یمنی قوتوں کو متحد کرنے کی کوشش کررہے ہیں‘ اماراتی وزیر خارجہ

دبئی (عکس آن لائن)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انورقرقاش نے کہا کہ ہمارا پہلا ہدف یمن کو متحد اور مضبوط بنانے کی سعودی عرب کی کوششوں کو کامیاب کرنا ہے۔ امارات سعودی عرب کے ساتھ مل مزید پڑھیں

انقلابی حکومت

سوڈان کا سعودی عرب کی جانب سے انقلابی حکومت کی تشکیل کا خیر مقدم

ریاض(عکس آن لائن)سعودی عرب نے سوڈان میں تشکیل پانے والی نئی حکومت کا خیر مقدم کیا ہے۔ وزیراعظم ڈاکٹر عبداللہ حمدوک کی سربراہی میں اعلان کردہ جمہوریہ سوڈان میں نئی حکومت کی پر سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے ایک مزید پڑھیں

سعودی خواتین

سعودی عرب :قومی ترقی میں سعودی خواتین کے کردار کے فروغ کےلئے اصلاحات کا نفاذ

ریاض (عکس آن لائن)سعودی عرب میں ملک کی ترقی میں خواتین کے کردار کے فروغ کے لیے متعارف کردہ اصلاحات پرعمل درآمد کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے۔ خواتین کے حوالے سے نئی حکومتی اصلاحات کا مقصد مملکت کے باشندوں مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

سعودی عرب اور یو اے ای مسئلہ کشمیر پر متحرک ، دونوں کے وزیر خارجہ کل پاکستان کے بعد بھارت جائیں گے

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان کے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف شدید احتجاج کے بعد سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات مسئلہ کشمیر پر متحرک ہوگئے‘ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر اور متحدہ عرب امارات کے وزیر مزید پڑھیں

یاسرالرمیان

سعودی عرب ، پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کے سربراہ یاسرالرمیان آرامکو کے نئے چیئرمین مقرر

ریاض (عکس آن لائن)سعودی عرب کے وزیر توانائی خالد الفالح دنیا کی بڑی تیل کمپنی آرامکو کے چیئرمین کے عہدے سے سبکدوش ہوگئے اور ان کی جگہ سرکاری سرمایہ کاری فنڈ کے سربراہ یاسرالرمیان کو نیا چیئرمین مقرر کیا گیا مزید پڑھیں