سٹیٹ بینک

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے جاری مالی سال کے دوران 1.737 ارب ڈالرمالیت کا زرمبادلہ ارسال کیا، سٹیٹ بینک

اسلام آباد(عکس آن لائن) سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے جاری مالی سال کے دوران 1.737 ارب ڈالرمالیت کا زرمبادلہ ملک ارسال کیاہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا اکتوبر سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے 1.737 مزید پڑھیں

پہلا نیشنل اجلاس

پی ٹی آئی سعودی عرب کا مدینہ منورہ میں ہونے والا پہلا نیشنل اجلاس، موجودہ سیلیکٹڈ باڈیز اور او آئی سی کا موجودہ سیٹ اپ نامنظور

ریاض(جاوید حاکم سے)پی ٹی آئی سعودی عرب کی تاریخ کا پہلا سینٹرل اجلاس مدینہ منورہ میں 15 نومبر 2019، جمعے کے روز منعقد ہوا جس میں سینٹرل ریجن اور ویسٹرن ریجن کے سابقہ عہدیداران اور سینیئر رہنماؤں نے بھرپور شرکت مزید پڑھیں

قدیم چشمہ دریافت

سعودی عرب کے وسطی حصے میں میٹھے پانی کا قدیم چشمہ دریافت

ریاض (عکس آن لائن) سعودی عرب کے تاریخی مقامات کی تصاویر جمع کرنے کے شوقین فوٹو گرافر عبدالالہ الفارس نے سعودی عرب کے وسطی حصے میں میٹھے پانی کے ایک قدیم ترین کنوئیں کا سراغ لگایا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

بازوں کی نیلامی

سعودی عرب، بازوں کی نیلامی میں ایک شاہین 4 لاکھ ریال میں فروخت

ریاض (عکس آن لائن) سعودی عرب کے شہر حفر الباطن میں منعقد ہونے والے “بازوں” کی نیلامی میں ایک شاہین 4 لاکھ ریال (1.6 کروڑ روپے سے زیادہ) میں فروخت ہوا۔سعودی اخبار کے مطابق حفراباطن میں ایک ماہ قبل شرو مزید پڑھیں

شاہ سلمان

یمن کی سلامتی اور استحکام کو یقینی بنانے کے لیے حمایت جاری رکھیں گے، شاہ سلمان

ریاض (عکس آن لائن) سعودی عرب کی وزارتی کونسل نے یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی کی حکومت اور جنوبی عبوری کونسل کے درمیان اس ماہ کے اوائل میں ریاض میں طے شدہ سمجھوتے کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

موسیقی اور تھیٹر

سعودی عرب ، تعلیمی نصاب میں موسیقی اور تھیٹر کو شامل کیا جائے گا

ریاض (عکس آن لائن) سعودی عرب کے تعلیمی نصاب میں موسیقی اور تھیٹر کو شامل کیا جائے گا۔سعودی وزیر ثقافت شہزادہ بدر بن عبداللہ بن فرحان نے اپنی ٹویٹ میں اْن فنون کی تفصیلات پر روشنی ڈالی جو مملکت میں مزید پڑھیں

سلمان بن عبالعزیز

سعودی عرب اور ایران مابین قربتوں میں اضافہ، روحانی کا سلمان بن عبالعزیز اور بحرینی شہزادے کو خط

ّتہران(عکس آن لائن)ایرانی صدر حسن روحانی نے مذاکرات اور خطے میں امن کو برقرار رکھنے کیلئے سعودی شہزادہ سلمان بن عبد العزیز اور بحرین کے شہزادہ حماد بن عیسی الخلیفا کوخط بھیجا ہے۔ خط میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی امن مزید پڑھیں

سعودی عرب

ایران کیساتھ ثالثی کیلئے پاکستان سمیت کسی کو بھی نہیں کہا، سعودی عرب

لندن(عکس آن لائن)سعودی عرب نے تردید کی ہے کہ اس نے ایران کے ساتھ ثالثی کیلئے پاکستان سمیت کسی کو بھی نہیں کہا ہے ،میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے آرامکو تیل تنصیبات پر حملے کا الزام مزید پڑھیں

یونیسکو

یونیسکو نے سعودی عرب میں مکالمہ و امن مر کز قائم کردیا

ریاض (عکس آن لائن) یونیسکو نے سعودی عرب میں علاقائی مکالمہ و امن مرکزقائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ شاہ عبدالعزیز قومی مکالمہ مرکز کی نگرانی میں کام کرے گا۔ سعودی میڈیا کے مطابق شاہ عبدالعزیزقومی مکالمہ مرکز کے مزید پڑھیں