حج سیزن

سعودی عرب، عمرہ ادائیگی کیلئے چند ممالک کے شہریوں پر ویزا کی شرط ختم

سعودی عرب(عکس آن لائن )سعودی عرب کے حکام کی جانب سے چند ممالک کے شہریوں کیلئے بغیر ویزا عمرے کی ادائیگی سے متعلق اعلان کیا گیا ہے۔ اگر آپ یورپی یونین، برطانیہ اور ریاست ہائے متحدہ کے شہری اور مسلمان مزید پڑھیں

ریما بنت بندر

پہلے غزہ میں جنگ بندی پھر اسرائیل سے تعلقات کی بات ہوگی، سعودی سفیر

ڈیووس(عکس آن لائن)سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ کسی بھی نوعیت کے تعلقات کی راہ میں غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کو رکاوٹ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی سے پہلے اسرائیل کے ساتھ کوئی تعلقات نہیں ہو سکتے۔ مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین کی سفارتکاری نے  عالمی امن کے تحفظ کے لیے نئی خدمات انجام د ی  ہیں، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزیر خارجہ وانگ  ای  نے  بیجنگ میں   بین الاقوامی صورتحال اور چین کی سفارت کاری  2023   سمپوزیم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے اہم خطاب کیا ۔منگل کے روز   وانگ  ای  نے کہا کہ مزید پڑھیں

برآمدات

پاکستان کی مشرق وسطی کے لئے برآمدات میں نمایاں اضافہ

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کی مشرق وسطی کے لیے برآمدات میں رواں مالی سال کے ابتدائی ماہ کے دوران 28.98 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی مصنوعات کی طلب میں اضافہ متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور کویت میں مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

نومبرمیں اوورسیز پاکستانیوں نے دو اعشاریہ تین ارب ڈالرکا زرمبادلہ وطن بھیجا

کراچی(عکس آن لائن) نومبر میں اوورسیز پاکستانیوں نے دو اعشاریہ تین ارب ڈالر کا زرمبادلہ وطن بھیجاجو گزشتہ سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں تین عشاریہ چھ فیصد کم ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی مزید پڑھیں

سعودی عرب

تسلیم شدہ آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کا وقت آگیا ، سعودی عرب

نیویارک(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ہم امن کے سفیر ہیں، ہمیشہ سے ہی امن ہماری تزویراتی پسند رہا ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ مزید پڑھیں

نگران وزیرِ اعظم

نگران وزیرِ اعظم سے امام کعبہ پروفیسر ڈاکٹر شیخ صالح بن عبداللہ بن حمید کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین تاریخی اور دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں جو مشترکہ عقیدے، اقدار اور ثقافت کی مضبوط بنیادوں پر قائم ہیں، سعودی عرب مزید پڑھیں