احتجاج

پنجاب اسمبلی اور پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد کے سامنے احتجاج کا اعلان، پاکستان کسان اتحاد

پاکپتن(نمائندہ عکس آن لائن) پاکستان اتحاد نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کا اعلان کردیا، پنجاب اسمبلی کے سامنے آج اور پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دیا جائے گا. تفصیلات کے مطابق پاکستان کسان مزید پڑھیں

مخدوم ہاشم جواں بخت

وفاق نے 128 ارب ادا کرنے ہیں ،مل جاتے تو مزید بہتر بجٹ دے سکتے تھے’ مخدوم ہاشم جواں بخت

لاہور(عکس آن لائن) صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت نے کہا ہے کہ وفاق سے اپنے بقایا جات لینے کے لئے مسلسل رابطے میں ہیں وفاق نے 128 ارب ادا کرنے ہیں جو گزشتہ کئی سال سے واجب الادا مزید پڑھیں

گور نراسٹیٹ بینک رضا باقر

جو کمپنیاں اپنے ملازمین کو نوکری سے فارغ نہیں کریں گی ان کیلئے پانچ فیصد تک شرح سود پر قرض کی سکیم ہے

اسلام آباد (عکس آن لائن) گور نراسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ قرضوں پر سود کی ادائیگی میں مہلت دی گئی ہے،جو کمپنیاں اپنے ملازمین کو نوکری سے فارغ نہیں کریں گی ان کیلئے پانچ فیصد تک شرح مزید پڑھیں

قومی احتساب بیورو

نیب کا گندم اور چینی پرائم میگا اسکینڈل کے تمام پہلوﺅں کی مفصل ،آزادانہ اور قانون کے مطابق تحقیقات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس،2انکوائریوں کی منظوری دی گئی،سی ڈی اے کے افسران و اہلکاران اور دیگر،ریورگارڈن ہاﺅسنگ اسکیم کی انتظامیہ اور دیگر اورپاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ میں میگا کرپشن کی انکوائریز شامل ہیں، مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق

حکومت امرا کو سبسڈی دینے کی بجائے عوام کو سبسڈی دے، امیر جماعت اسلامی سراج الحق

اسلام آباد (عکس آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن اپنی انا کے گنبد سے باہر آکر عوام کی خدمت کا بیڑا اٹھائیں اورحکومت امرائ کو سبسڈی دینے کی بجائے عوام کو سبسڈی مزید پڑھیں

گندم کی قیمت

کورونا وائرس کے اثرات، گندم کی قیمت میں اچانک 1000روپے کا اضافہ

بھکر(عکس آن لائن ) بھکر میں کورونا وائرس کی وجہ سے جزوی لاک ڈاؤن کے باعث گندم کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا،سبسڈی والا آٹا بھی مارکیٹ سے غائب ہے جس کے باعظ شہری سخت مشکلات کا شکار ہیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں

بیجوں اور کھادوں

پنجاب میں بیجوں اور کھادوں پر 3 ارب 87 کروڑ روپے کی سبسڈی

راولپنڈی(عکس آن لائن) حکومت پنجاب کی طرف سے فصلوں کی پیداواری لاگت میں کمی کیلئے 2019-20 میں بیجوں اور کھادوں پر 3 ارب 87 کروڑ روپے کی سبسڈی فراہم کی جارہی ہے۔ زرعی ترجمان نے بتایاکہ اس پروگرام کے تحت مزید پڑھیں