احساس راشن رعایت

حکومت نے احساس راشن رعایت اسکیم کا اجرا کردیا

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وزیر اعظم کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پراحساس راشن پروگرام کا آغاز کیا، احساس نشوونما سینٹرہرضلع میں کھول رہے ہیں، احساس پروگرام کے تحت ایک کروڑبچوں کی رجسٹریشن مزید پڑھیں

رنگ روڈ منصوبے

مریم اورنگزیب نے رنگ روڈ منصوبے میں کرپشن کا ‘مرکزی مجرم’ وزیراعظم عمران خان کو قرار دیدیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے رنگ روڈ منصوبے میں کرپشن کا ‘مرکزی مجرم’ وزیراعظم عمران خان کو قرار دے دیا ۔ اپنے بیان میں مریم اور نگزیب نے کہاکہ کسی مزید انکوائری مزید پڑھیں

جھنگ

جھنگ:ڈپٹی کمشنر فیاض احمدموہل کا تحصیل اٹھارہ ہزاری میں قائم رمضان بازار کا دورہ

جھنگ(نمائندہ عکس آن لائن)ڈپٹی کمشنر فیاض احمدموہل نے گزشتہ روز تحصیل اٹھارہ ہزاری میں قائم رمضان بازار کا دورہ کیا ۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر تحصیل اٹھارہ ہزاری اسد علی سمیت متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ ڈپٹی مزید پڑھیں

شیری رحمن

پہلی بار چینی کی قیمتیں بڑھنے کے بعد کم نہیں ہو رہیں،پھر بھی ”صاف چلی شفاف چلی”؟شیری رحمن

اسلام آباد (عکس آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ پہلی بار چینی کی قیمتیں بڑھنے کے بعد کم نہیں ہو رہیں،پھر بھی ”صاف چلی شفاف چلی”؟۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ تباہی سرکار سے پہلے مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹورز

یوٹیلٹی سٹورز پر وزیر اعظم ریلیف پیکج کا آغاز ،19اشیائے ضروریہ خصوصی رعایت پر دستیاب

لاہور( عکس آن لائن)وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی سٹورز پر وزیر اعظم ریلیف پیکج کا آغاز ہو گیا جس کے تحت رمضان المبارک میں 19اشیائے ضروریہ سبسڈی کے تحت خصوصی رعایت پر دستیاب ہوں گی جبکہ دیگر 1500سے زائد مزید پڑھیں

اسلم اقبال

7ارب کے رمضان پیکیج کے ثمرات عام آدمی تک پہنچائیں گے ‘ اسلم اقبال

لاہور(عکس آن لائن )صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ ماہ صیام میں عوام کو ریلف کی فراہمی کے تمام انتظامات مکمل ہیں،صوبے بھر میں سستے رمضان بازار 25شعبان سے فعال ہوجائیں گے،سات ارب کے مزید پڑھیں

اسلم اقبال

ماہ صیام میں عوام کو ریلیف کی فراہمی کے تمام انتظامات مکمل، 7ارب کے رمضان پیکیج کے ثمرات عام آدمی تک پہنچائیں گے ‘اسلم اقبال

لاہور(عکس آن لائن) صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ ماہ صیام میں عوام کو ریلیف کی فراہمی کے تمام انتظامات مکمل ہیں۔صوبے بھر میں سستے رمضان بازار 25شعبان سے فعال ہوجائیں گے۔ سات ارب مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے سرکاری رعایتی اسکیم کے تحت مکاناتی قرض لینے والوں کو تعمیراتی عرصے کے دوران ذاتی ضمانت کی سہولت دیدی

کراچی(عکس آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سرکاری رعایتی اسکیم کے تحت مکاناتی قرض لینے والوں کو تعمیراتی عرصے کے دوران ذاتی ضمانت کی سہولت دیدی ہے۔درخواست گذاروں کو مکاناتی قرضے کے حصول میں فی الحال مشکلات کا سامنا ہے مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1روپے 95پیسے اضافہ کیا گیا ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(عکس آن لائن ) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1روپے 95پیسے اضافہ کر کے آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کیا ہے اور اس مزید پڑھیں

عبدالحفیظ شیخ

آئی ایم ایف پروگرام کو موجودہ صورتحال سے نکالنے کی کوششیں جاری ہے، عبدالحفیظ شیخ

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی آئی ایم ایف پروگرام میں ڈیڈ لاک کی تصدیق کرتے ہوے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کو موجودہ صورتحال سے نکالنے کی کوششیں جاری ہے۔ اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں