یو ٹیلیٹی اسٹورز

یوٹیلٹی سٹورز 10ارب روپے کی سبسڈی

فیصل آباد (عکس آن لائن )یوٹیلٹی سٹورز 10ارب روپے کی سبسڈی ریجن بھر کے سٹورز خا لی عوام مہنگے داموں اشیاءضروریہ اوپن مارکیٹ سے خریدنے پر مجبور

تفصیل کے مطا بق حکومت پاکستان کی طرف سے یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن کے لیے 10ارب روپے کی سبسڈی کے باوجود سٹور خا لی ریجن بھر کے یوٹیلٹی سٹورز پر اشیاءضروریہ جن میں گھی،دالیں،چاول ،چینی،خشک مصا لہ جات ،سمیت دیگر اشیاءخردو نوش نایاب غریب عوام اشیائ مہنگے داموں اشیاءخردونوش اوپن مار کیٹ سے خریدنے پر مجبور غریب عوام نے حکومت سے مطا لبہ کیا کہ فوری طور پر یوٹیلٹی سٹورز پر اشیاءضروریہ کی فرا ہمی کو یقینی بنا یا جا ئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں