شیری رحمن

پہلی بار چینی کی قیمتیں بڑھنے کے بعد کم نہیں ہو رہیں،پھر بھی ”صاف چلی شفاف چلی”؟شیری رحمن

اسلام آباد (عکس آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ پہلی بار چینی کی قیمتیں بڑھنے کے بعد کم نہیں ہو رہیں،پھر بھی ”صاف چلی شفاف چلی”؟۔

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ تباہی سرکار سے پہلے چینی کی قیمت 55 روپے کلو تھی، تباہی سرکار کی حکومت میں 115،120 کلو تک چلی گئی ہے۔ انہوںنے کہاکہ کابینہ نے چینی ایکسپورٹ کی اجازت دی، کابینہ نے شوگر ملز کو ایکسپورٹ سبسڈی دی۔

انہوںنے کہاکہ جس سے چینی کی مصنوعی قلت پیدا کی گئی، پہلی بار چینی کی قیمتیں بڑھنے کے بعد کم نہیں ہو رہیں۔ انہوںنے کہاکہ پھر بھی ”صاف چلی شفاف چلی”؟۔

اپنا تبصرہ بھیجیں