وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور موڑ تا اسلام آباد میٹرو بس سروس کا افتتاح کردیا

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیراعظم شہباز شریف نے پیر کو پشاورموڑ تا اسلام آباد میٹرو بس سروس کا افتتاح کردیا‘پشاور موڑ تا اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کو بعد میں توسیع دے کر روات تک لے جایا جائیگا ‘رمضان کے دوران مزید پڑھیں

عثمان بزدار

سابق حکمرانوں نے کام کم ڈھنڈورا زیادہ پیٹا، عثمان بزدار

لاہور (عکس آن لائن ) وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے کام کم کیا لیکن ڈھنڈورا زیادہ پیٹا، ماضی کی حکومت نے اداروں کو سیاسی مداخلت کے ذریعے تباہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

سابق حکمرانوں نے جنوبی پنجاب کے عوام کو ترقی کے نام پر دھوکہ دیا، عثمان بزدار

لاہور(عکس آن لائن)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے جنوبی پنجاب کے عوام کو ترقی کے نام پر دھوکہ دیا،سابق دور میں نمود و نمائش کے منصوبوں پر قومی خزانہ ضائع کیا گیا زبانی جمع مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

سابق حکمرانوں نے اپنے دور میں عوام کیلئے کچھ نہیں کیا۔وزیراعلیٰ پنجاب

سرگودھا(عکس آن لائن)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے اپنے دور میں عوام کیلئے کچھ نہیں کیا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں۔بدعنوان عناصر کو صرف لوٹ مار مزید پڑھیں

عثمان بزدار

ارکان اسمبلی کے حلقوں کے مسائل کاحل، ترقیاتی سکیموں کی تکمیل اولین ترجیح ‘وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ ارکان صوبائی اسمبلی کی طرح قومی اسمبلی کے ارکان بھی میرے ساتھی ہیں ، ترقیاتی منصوبوں میں منتخب نمائندوں کی مشاورت شامل ہے،وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ ارکان اسمبلی کے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

سابق حکمرانوں نے عوام کی اصل ترجیحات کو نظر انداز کیا‘ وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں غیر ضروری اضافہ برداشت نہیں کیا جائے گا، عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے ہرممکن اقدام اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مزید پڑھیں

عثمان بزدار

سابق دور میں ذاتی پسند و نا پسند کی پالیسی نے ملک کا نقصان کیا،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(عکس آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے ، کہ سابق حکمرانوں نے ایسے منصوبے شروع کئے . جس کا خمیازہ قوم کو بھگتنا پڑا، سابق دور میں ذاتی پسند و نا پسند کی پالیسی نے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

56ارب کا ٹیکس ریلیف پنجاب کی تاریخ میں پہلے کسی حکومت نے نہیں دیا،عثمان بزدار

لاہور (عکس آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ 56 ارب کا ٹیکس ریلیف پنجاب کی تاریخ میں پہلے کسی حکومت نے نہیں دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

سابق حکمرانوں نے اداروں کو کنگال کیا، وزیراعلی پنجاب

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومتوں نے ذاتی مفادات کی خاطر قانون سازی کی اور عوام کے مفادات کو یکسر نظر انداز کیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں وزیراعلی پنجاب مزید پڑھیں

میاں محمود الرشید

سابق حکمرانوں کی کرپشن کی داستان کئی جلدوں پر محیط ہے‘میاں محمود الرشید

لاہور(عکس آن لائن) وزیرہاؤسنگ و اربن ڈویلپمنٹ پنجاب میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں کی کرپشن کی داستان کئی جلدوں پر محیط ہے۔ ہر آنے والے دن میں سابق حکمرانوں کی کرپشن کی داستان کے نئے باب مزید پڑھیں