زمین ڈاٹ کام

زمین ڈاٹ کام کے زیر اہتمام پشاورمیں پراپرٹی سیلز ایونٹ کا انعقاد، کثیر تعدار میں لوگوں کی شرکت

​​پشاور(عکس آن لائن) پاکستان کےسب سے موثررئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام نےپشاورمیں پراپرٹی سیلزایونٹ کا انعقاد کیا جس میں سرمایہ کاروں اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ پشاور میں منعقد ہونے والے اس ایونٹ میں زمین ڈاٹ مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

فیصل آباد میں زمین ڈاٹ کام کے تین روزہ پراپرٹی سیلزایونٹ کا کامیاب انعقاد

فیصل آباد(​عکس آن لائن) پاکستان کے سب سے معتبر رئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام کی جانب سےفیصل آباد کے نجی ہوٹل میں تین روزہ پراپرٹی سیلزایونٹ کا کامیاب انعقاد ہوا، جس میں شہریوں نے اپنی فیملیز کے ہمراہ کثیر مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

زمین ڈاٹ کام کا لاہور میں کامیاب پراپرٹی سیلز ایونٹ کا انعقاد

‎لاہور (عکس آن لائن ) پاکستان کے موثر ترین رئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام کی جانب سے لاہور کے نجی ہوٹل میں پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ ایونٹ کا باقاعدہ آغازاللہ اور رسول٘ کے بابرکت نام مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

رحیم یارخان میں زمین ڈاٹ کام کے پہلےاوپن ہاؤس ایونٹ کا انعقاد

رحیم یارخان (عکس آن لائن)رحیم یارخان میں شہریوں کی دلچسپی کے مدِ نظرزمین ڈاٹ کام نےرحیم یارخانمیں پہلےدو روزہاوپن ہاؤس کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا۔اوپن ہاؤس کی تقریب زمین ڈاٹ کام کے اتحاد گارڈن میں واقعسائٹآفس میں منعقد ہوئی مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

کراچی میں زمین ڈاٹ کام کی جانب سے دو روزہ پراپرٹی سیلز ایونٹ کا شاندار انعقاد، شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت

کراچی(نمائندہ عکس)پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کی جانب سے شہر قائد کے نجی ہوٹل میں پراپرٹی سیلز ایونٹ کا شاندار انعقاد کیا گیا ۔ ۔ ایونٹ میں زمین ڈاٹ کام کی جانب سے رومی مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

بیچ ریزورٹ بائے ائکن کی لانچ کے ساتھ زمین ڈاٹ کام کا لاہور میں کامیاب پراپرٹی سیلزایونٹ

لاہور ( نمائندہ عکس) پاکستان کے موثر ترین رئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام کی جانب سے لاہور کے نجی ہوٹل میں پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیاب انعقاد کیا گیا ۔ایونٹ میں پیش کردہ 35 سے زائد منصوبوں کی مارکیٹنگ مزید پڑھیں

پاکستان پراپرٹی شو

زمین ڈاٹ کام کا دبئی میں پاکستان پراپرٹی شو کا چوتھا کامیاب ایڈیشن، سرمایہ کاروں کی کثیر تعداد میں شرکت

دبئی(نمائندہ عکس​​)پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام کی جانب سے ورلڈ ٹرید سینٹر دبئی میں چوتھے پاکستان پراپرٹی شو کا کامیاب انعقاد۔ یہ دو روزہ ایونٹ خلیجی خطوں میں مقیم بیرون ملک پاکستانیوں اور سرمایہ مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

زمین ڈاٹ کام کی جانب سے گوجرانوالہ میں پہلےکامیاب اوپن ہاؤس ایونٹ کا انعقاد

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس) گوجرانوالہ میں رہائشی اور کمرشل پراجیکٹس میں شہریوں کی دلچسپی کے مدِ نظر زمین ڈاٹ کام نے گوجرانوالہ آفس میں پہلے گرینڈ اوپن ہاؤس کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا ۔اوپن ہاؤس کی اس تقریب میں زمین ڈاٹ مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام کی جانب سے پراپرٹی سیلز ایونٹ کراچی کا شاندار انعقاد‘ شہر قائد کے رہائشیوں کی بڑی تعداد میں شرکت

کراچی(عکس آن لائن) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کی جانب سے کراچی میں شاندار پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیاب انعقاد کیا گیا جس میں شہر قائد کے باسیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

تعمیراتی شعبے کی ترقی اور گھروں کی تعمیر میں معاونت فراہم کرنے کے لئے زمین ڈاٹ کام اور ایچ بی ایف سی کے مابین معاہدہ طے پا گیا

لاہور (عکس آن لائن) حکومت پاکستان کے ویژن اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایات کے مطابق تعمیراتی شعبے کی ترقی اور گھروں کی تعمیر میں معاونت فراہم کرنے کے لئے پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین مزید پڑھیں