خالصتان

کیلیفورنیا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم ، 2لاکھ سکھوں نے ووٹ ڈالا

کیلیفورنیا (عکس آن لائن ) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم میں ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ مکمل ہوگیا جس میں مجموعی طور پر 2 لاکھ سکھوں نے ووٹ ڈالا۔ سکھ فار جسٹس کے زیراہتمام ریفرنڈم کے پہلے مزید پڑھیں

ریفرنڈم

ریفرنڈم کے حوالے سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا حالیہ بیان اختیارات سے تجاوز ہے، روس

ماسکو(عکس آن لائن)روس نے کہا ہے کہ ریفرنڈم کے حوالے سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا حالیہ بیان اختیارات سے تجاوز ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گوتریس نے صحافیوں کے سامنے اعلان کیا تھا کہ روس کی مزید پڑھیں

ریفرنڈم

کینیڈا میں سکھوں کا اپنی آزاد ریاست کے قیام کے لیے ریفرنڈم، بھارت برہم

نئی دہلی(عکس آن لائن)کینیڈا میں انڈینز کی ایک بڑی تعداد آباد ہے۔ 18 ستمبر کو اونٹاریو کے بریمپٹن شہر میں خالصتان کے حامی ایک گروپ سکھس فار جسٹس نے ایک ‘خالصتان ریفرینڈم’ کا انعقاد کیا۔ لوگوں نے اس کی سوشل مزید پڑھیں

چوہدری محمد برجیس طاہر

فوری طور پر نئے الیکشن کرائے جائیں، نیا مینڈیٹ ہوگا تو عوامی امنگوں کے مطابق حکومت بنے گی ، چوہدری برجیس طاہر

سانگلہ ہل(نمائندہ عکس ) مسلم لیگ(ن) کے رہنما چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ فوری طور پر نئے الیکشن کرائے جائیں نیا مینڈیٹ ہوگا تو عوامی امنگوں کے مطابق حکومت بنے گی ، الیکشن غیر جانبدار ہوں2018کی طرح مزید پڑھیں

گھنائو نا کھیل

اپوزیشن جو گھنائو نا کھیل کھیل رہی ہے وہ ہمارے لئے قطعی سرپرائز نہیں ‘ سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ

لاہور( نمائندہ عکس) تحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مرکز کی طرح پنجاب میں بھی اپوزیشن کی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ،اپوزیشن جو گھنائو نا کھیل کھیل رہی ہے وہ مزید پڑھیں

عثمان بزدار

27مارچ کا جلسہ اپوزیشن کیخلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوگا‘ وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (نمائندہ عکس)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ 27 مارچ کا جلسہ اپوزیشن کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوگا‘ترقی مخالف عناصر پروپیگنڈا کے ذریعے عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے، ہم عوام کی خدمت کررہے ہیں اور مخالفین مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

صدارتی نظام سے متعلق ریفرنڈم کروانے کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے ملک میں صدارتی نظام سے متعلق ریفرنڈم کروانے کے حوالے سے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری مزید پڑھیں

شہزاد اکبر

کوئی صدارتی نظام نہیں لا رہے ،کسی ریفرنڈم سے صدارتی نظام نافذ نہیں ہو سکتا’ شہزاد اکبر

لاہور( عکس آن لائن )وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ کوئی صدارتی نظام نہیں لا رہے تاہم نظام کی بہتری کے لیے مزید اصلاحات لا رہے ہیں،کسی ریفرنڈم سے صدارتی نظام مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

ڈسکہ الیکشن عمران نیازی کی حکومت کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہوا ‘ حمزہ شہباز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ڈسکہ میں اللہ تعالی نے شاندار کامیابی سے نوازا اوریہ الیکشن عمران نیازی کی حکومت کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہوا ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

شازیہ مری

سلیکٹڈ حکومت کے خلاف ریفرنڈم عوام نے جیت لیاہے، شازیہ مری

اسلام آباد(عکس آن لائن) پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا ہے کہ ڈسکہ میں سلیکٹڈ حکومت کے خلاف ایک اور ریفرنڈم عوام نے جیت لیاہے۔ شازیہ مری نے اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں