عامرلیاقت

عامرلیاقت تیسری شادی کی خبروں پربول پڑے، ان کی صرف ایک ہی شادی ہے وہ ہے طوبی سے

کراچی(عکس آن لائن)پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اور سینئراینکرعامر لیاقت نے سوشل میڈیا پرزیر گردش اپنی تیسری شادی کی خبروں پر ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کی صرف ایک ہی شادی ہے۔گزشتہ روز مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کی پارٹی کے رکن اسمبلی جاوید لطیف کی گرفتاری کی مذمت

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کارکنان اور رہنمائوں کی گرفتاری سے حکومت کی بوکھلاہٹ مزید پڑھیں

شازیہ مری

سلیکٹڈ حکومت کے خلاف ریفرنڈم عوام نے جیت لیاہے، شازیہ مری

اسلام آباد(عکس آن لائن) پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا ہے کہ ڈسکہ میں سلیکٹڈ حکومت کے خلاف ایک اور ریفرنڈم عوام نے جیت لیاہے۔ شازیہ مری نے اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

راجہ ریاض

جہانگیر ترین کے ساتھ روا رکھا جانے والے رویے سے دراصل پارٹی کے مجموعی ساکھ کو نقصان پہنچے گا’ راجہ ریاض

لاہور(عکس آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا ہے کہ عمران خان کے ارد گرد کے لوگ جہانگیر ترین کے خلاف سازش کر رہے ہیں جس کا وزیر اعظم کو ایکشن لینا چاہیے، مزید پڑھیں

نفیسہ شاہ

پیپلز پارٹی نے استعفوں کے معاملے پر انکار کیا نہ کرے گی، نفیسہ شاہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے استعفوں کے معاملے پر انکار کیا نہ کریگی،آصف علی زرداری کی بات کو بڑھا چڑھاکر پیش کیا جارہا ہے۔ ایک انٹرویو مزید پڑھیں

رانا مبشر اقبال

پاکستان کو کرپٹ نالائق ، آٹا، چینی مافیاز سے چھٹکارا حاصل کروانے کا وقت آگیا ہے’ایم این اے رانا مبشر اقبال

لاہور (عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ نواز کے رکن قومی اسمبلی ،ایم این اے رانا مبشر اقبال نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ سرکاری محکموں سے لوگوں کو نکالا جا رہا ہے دو سال میں عوام مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

عمران خان 7 نومبر کو حافظ آبادمیں جلسے سے خطاب کرینگے

لاہور(عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان 7نومبر کو حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کریں گے۔پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شوکت بھٹی حافظ آباد جلسے کی میزبانی کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ عمران خان 7 نومبر کو جلسے مزید پڑھیں

کالی داس ڈیم

وزیراعلی سندھ نے سندھ کے علاقے ننگرپارکر میں کالی داس ڈیم کا افتتاح کر دیا

تھرپارکر(عکس آن لائن)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ کے علاقے ننگرپارکر میں کالی داس ڈیم کا افتتاح کر دیا ۔ افتتاح موقع پر وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال،پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپور، وزیر تعلیم مزید پڑھیں