کورونا صورتحال

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، صوبے میں کورونا صورتحال پر بریفنگ

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی اور صوبے میں کورونا وائرس کی صورتحال پر بریفنگ دی۔عثمان بزدار نے وزیراعظم عمران خان کو کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے مزید پڑھیں

رمضان المبارک

رمضان المبارک میں عوام کو معیاری اور سستی اشیائے خوردونش کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ ڈپٹی کمشنر

حافظ آباد(نمائندہ عکس آن لائن)ڈپٹی کمشنر نوید شہزاد مرزا کا کہنا ہے کہ لاک ڈاﺅن اور رمضان المبارک میں عوام کو معیاری اور سستی اشیائے خوردونش کی فراہمی حکومتی اداروں کی اولین ترجیح ہے۔ ذخیرہ اندوزی،غیر معیاری اور مہنگے داموں مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

ذخیرہ اندوزی اورمصنوعی مہنگائی والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائےگی‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما، سیکرٹری جنرل انصاف ویلفیئر ونگ جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ ملک میں اشیائے خورد و نوش کی کوئی قلت نہیں اور رمضان المبارک میں طلب کے مطابق رسد کو مزید پڑھیں

وزیراعظم

گندم و دیگر اشیائے خوردونوش کی سمگلنگ کی موثر روک تھام کے لئے پرعزم ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سمگلنگ خصوصاً گندم و دیگر اشیائے خوردونوش کی سمگلنگ کی موثر روک تھام کے لئے پرعزم ہے، موجودہ صورتحال خصوصاً ماہ رمضان کے پیش نظر گندم اور دیگر مزید پڑھیں

کورونا ریلیف ٹائیگر فورس

وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تشکیل 31 مارچ سے سٹیزن پورٹل پر شروع ہوگی

اسلام آباد(عکس آن) وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تشکیل 31 مارچ سے سٹیزن پورٹل پر شروع ہوگی۔وزارت امور نوجوانان کے مطابق وزارت نے کورونا ریلیف ٹائیگر فورس پر کام شروع کردیا ہے، ڈیجیٹل فارم تیار ہے اور 31 مارچ مزید پڑھیں

عثمان ڈار

جہانگیر ترین اور خسرو بختیار یا کسی نے بھی ذخیرہ اندوزی کی، اس کا احتساب ہوگا، عثمان ڈار

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین اور خسروبختیار یا جس نے بھی ذخیرہ اندوزی کی اس کا احتساب ہوگا، مہنگائی میں سابق حکومت کی مس مینجمنٹ مزید پڑھیں

ذخیرہ اندوزی

حکومت کا ذخیرہ اندوزی کے خلاف انتظامی اقدامات کو مزید تیز اور موثر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام اور ان میں ممکنہ حد تک کمی لانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، حکومت کی تمام تر توجہ غریب عوام مزید پڑھیں