اشیائے خوردونوش

ضلعی حکومت نے اشیائے خوردونوش کی لسٹ جاری کر دی ،مختلف دالوں کی قیمتوںمیں 10سے30روپے تک اضافہ

لاہور(عکس آن لائن)ضلعی حکومت نے اشیائے خوردونوش کی لسٹ جاری کر دی جس میں مختلف دالوں کی قیمتوںمیں 10سے30روپے تک اضافہ کر دیا گیا ،اوپن مارکیٹ میں چاول اور دالیں پہلے ہی حکومت کی جاری کردہ فہرست سے مہنگی فروخت مزید پڑھیں

دالوں

ملک میں دالوں کی قیمتوں میں اکتوبرکے دوران ماہانہ بنیادوں پر کمی کا رحجان

مکوآنہ (عکس آن لائن)ملک میں دالوں کی قیمتوں میں اکتوبرکے دوران ماہانہ بنیادوں پرعمومی کمی کارحجان دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق ستمبرکے مقابلہ میں اکتوبرمیں دالوں مزید پڑھیں

دالوں

ملک میں دالوں کی قیمتوں میں مجموعی طور پر کمی کا رجحان ریکارڈ

لاہور( عکس آن لائن)ملک میں دالوں کی قیمتوں میں جولائی کے دوران مجموعی طور پرکمی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا۔اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2023میں دال مسورکی اوسط قیمت274.80 روپے ریکارڈ کی گئی جوجون کے مقابلے میں 0.93فیصد کم ہے،جون میں مزید پڑھیں

دالوں

بڑے پیمانے پر درآمدات کے باوجود دالوں اور آٹے کی قیمتوں میں کمی کا نام و نشان نہیں

اسلام آباد (عکس آن لائن)رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ میں بڑے پیمانے پر درآمدات کے باوجود بھی گندم اور دالوں کی قیمتیں کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں ،صارفین اب بھی ان اشیا کی بھاری قیمتیں ادا مزید پڑھیں

دالوں

دالوں کی درآمد پر خرچ ہونے والے زر مبادلہ کو بچانے کیلئے زیادہ رقبے پر ان کی کاشت یقینی بنانا ہو گی، محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن):ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع فیصل آباد چوہدری خالد محمودنے کہا ہے کہ پاکستان دالوں کی 15 لاکھ ٹن سالانہ ضرورت کے برعکس ہرسال 10لاکھ ٹن دالیں پیداکررہاہے ،5لاکھ ٹن دالوں کی درآمد پر خرچ ہونے مزید پڑھیں

دالوں

آٹے کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو دالوں کی قیمتوں میں اضافے کا سامنا

کراچی /اسلام آباد (عکس آن لائن)گندم کا بحران ختم ہونے کے بعد گزشتہ چند روز کے دوران آٹے کی قیمتوں میں کمی کے بعد اب عوام کو دالوں کی قیمتوں میں اضافے کا سامنا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بینک کی مزید پڑھیں

دالوں

ہول سیل مارکیٹ میں دالوں کی قیمتوں میں 10سے50روپے فی کلو اضافہ

لاہور( عکس آن لائن)ہول سیل مارکیٹ میں دالوں کی قیمتوں میں 10سے50روپے فی کلو تک اضافہ ہو گیا،مختلف برانڈز کی چائے کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق سپلائی میں کمی کے باعث قیمتوں میں مزید پڑھیں

دالوں

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو دالوں کی برداشت کے سلسلہ میں احتیاطی تدابیرپر عملدرآمدکی ہدایت

قصور (عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو دالوں کی برداشت کے سلسلہ میں احتیاطی تدابیرپر عملدرآمدکی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ کاشتکاردالوں کی برداشت صحیح وقت پر کریں تاکہ پیداوار متاثر نہ ہونیزکٹائی سے پہلے بیماریوں سے مزید پڑھیں