سورج مکھی

سورج مکھی کا تیل امراض قلب سے بچاﺅ میں معاون ہے ، ترجمان محکمہ زراعت

راولپنڈی (عکس آن لائن)محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ سورج مکھی کا تیل امراض قلب سے بچاﺅ میں معاون ہے ۔ترجمان نے کہاکہ سورج مکھی کے بیج میں اعلی قسم کا 40 فیصد سے زیادہ خوردنی تیل مزید پڑھیں

تل کی کاشت

جدید پیداواری ٹیکنالوجی کے ذریعے1لاکھ 65ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ پر تل کی کاشت سے 26 ہزار ٹن سے زائد پیداوار حاصل کرنے کا ہدف مقرر

فیصل آباد (عکس آن لائن )ملکی آبادی کے تناسب سے خوردنی تیل کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے محکمہ زراعت نے جدید پیداواری ٹیکنالوجی کے ذریعے تل کی زیادہ سے زیادہ پیداوار حاصل کرنے کیلئے بھرپور اقدامات کا مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

کھانے پینے کی اشیا ء کی درآمد میں 56.48 فیصد اضافہ ،8 ماہ میں 867 ارب روپے کی کھانے پینے کی اشیا ء درآمد کی گئیں

لاہور(عکس آن لائن)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان نے 8 ماہ میں 867 ارب روپے کی کھانے پینے کی اشیا ء درآمد کیں جبکہ کھانے پینے کی اشیا ء کی درآمد میں گزشتہ سال کے اس عرصے کے مقابلے میں مزید پڑھیں

وزیراعظم

پاکستان کا سب سے بڑا چیلنج فوڈ سیکیورٹی ہے، وزیراعظم

نوشہرہ(عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم خوردنی تیل، گھی، پام آئل درآمد کرتے ہیں، پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر سب سے بڑا چیلنج فوڈ سیکیورٹی ہے ہم نے کیسے اپنی آبادی کی غذائی مزید پڑھیں

زیتون

خوردنی تیل کی ضرورت پوری کرنے کیلئے زیتون کی زیادہ سے زیادہ رقبہ پر کاشت یقینی بنانا ہوگی،پاکستان کسان بورڈ

فیصل آباد (عکس آن لائن)پاکستان کسان بورڈ کے رہنما میاں ریحان الحق نے کہا کہ پاکستان ہر سال اربوں روپے کا خوردنی تیل درآمد کرتا ہے اس لئے خوردنی تیل کی درآمد روکنے کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے مزید پڑھیں

سورج مکھی

سورج مکھی کی بروقت کاشت سے 30 من فی ایکڑ تک پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے،ترجمان محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے ترجما ن نے کہا کہ کاشتکار سورج مکھی کی بروقت کاشت کو یقینی بنا کر 30من فی ایکڑ تک بآسانی پیداوار حاصل کر سکتے ہیں تاہم جنوبی پنجاب میں سورج مکھی کی فصل مزید پڑھیں

سورج مکھی

کاشتکار سورج مکھی کی منظور شدہ اقسام کاشت کریں، محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہا کہ کاشتکار سورج مکھی کی منظور شدہ اقسام کاشت کریں تاکہ انہیں بہتر پیداوار حاصل ہو سکے جبکہ گنے اور اگیتی کپاس کے ساتھ سورج مکھی کی مخلو ط کاشت مزید پڑھیں

بہاریہ مکئی

محکمہ زراعت کی میدانی علاقوں میں بہاریہ مکئی کی کاشت آج سے شروع کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے ترجمان نے تمام میدانی علاقوں میں بہاریہ مکئی کی کاشت آج 15 جنوری بروز جمعہ سے شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ بہاریہ مکئی کی کاشت کیلئے 15جنوری سے 28 مزید پڑھیں

بہاریہ سورج مکھی

گندم یا خریف کی دوسری فصلات کاشت نہ کرنے والے کاشتکاروں کو بہاریہ سورج مکھی کی دوغلی اقسام کاشت کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکلس آن لائن)گندم یا خریف کی دوسری فصلات کاشت نہ کرنے والے کاشتکاروں کو بہاریہ سورج مکھی کی دوغلی اقسام کاشت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ جو کاشتکار کسی وجہ سے گندم اورخریف کی مزید پڑھیں

زیتون کی کاشت

خوردنی تیل کی ضروریات پوری کرنے کے لئے زیادہ رقبہ پر زیتون کاشت کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت کے ترجمان نے خوردنی تیل کی ضروریات پوری کرنے کے لئے زیادہ سے زیادہ رقبہ پر زیتون کاشت کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ زیتون کی کاشت کو فروغ دے کر مزید پڑھیں