ڈی جی آئی ایس پی آر

سید علی گیلانی کی جدوجہد آنے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (نمائندہ عکس ) ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی کی جدوجہد آنے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آ ر)کی جانب سے جاری کئے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

آئیں کشکول توڑنے کیلئے ہم سب ایک ہوجائیں وزیراعظم کی تمام پاکستانیوں سے اپیل

اسلام آباد(نمائندہ عکس) وزیراعظم شہباز شریف نے تمام پاکستانیوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئیں کشکول توڑنے کیلئے ہم سب ایک ہوجائیں، مضبوط معاشی قوت بننے کیلئے ہم نے مشترکا جدوجہد کرنی ہے، ہم نے پاکستان کو معاشی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی

یوم مزدرر پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے محنت کشوں مزدورں کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں، وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ مزدوروں کے بدولت ہی ملک ترقی کرتا ہے، یوم مزدرر پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے محنت کشوں مزدورں کو خراج پیش مزید پڑھیں

وزیر اعظم

بلوچستان میں ترقی کی رفتار کو مزید تیز کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیرِ اعظم

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ترقی کی رفتار کو مزید تیز کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،ہماری حکومت بلوچستان کی باصلاحیت افرادی قوت کو ترقی کے یکساں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات،وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وزیراعظم شہبازشریف سے جمعیت علمااسلام(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات، وزیراعظم شہبازشریف نے مولانا فضل الرحمن کا پرتپاک خیرمقدم کیا، مولانا فضل الرحمن نے شہبازشریف کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی

یوم دستور پر قوم کو مبارک باد ، آئین پاکستان کا مسودہ تیار کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(نمائندہ عکس) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ یوم دستور پر میں قوم کو مبارک باد دیتا ہوں، آئین پاکستان کا مسودہ تیار کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ،یوم تشکر کی روایت سینیٹ مزید پڑھیں

مشعال ملک

بہادر لڑکی مسکان کی جرات کو سلام پیش کرتی ہوں’ مشعال ملک

لاہور( عکس آن لائن) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارتی لڑکی مسکان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں مسلمان خواتین کو ہراساں کیا جا رہا ہے، بھارتی عدالت اور حکومت آر مزید پڑھیں

شبلی فراز

پاکستان کی ترقی مزدوروں اور محنت کشوں کی ترقی سے ہی وآبستہ ہے،شبلی فراز

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی سینٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ پاکستان کی ترقی مزدوروں اور محنت کشوں کی ترقی سے ہی وآبستہ ہے۔ اپنے پیغام میں سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ مزدورں کے عالمی مزید پڑھیں

بلیٹن ٹری سونامی

بلیٹن ٹری سونامی منصوبہ وزیراعظم کی بڑی ترجیح بن گیا،عمران خان نے سعودی ولی عہد کے بعد بل گیٹس کو بھی خط لکھ دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)بلیٹن ٹری سونامی منصوبہ وزیراعظم عمران خان کی بڑی ترجیح بن گیا،وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد کے بعد بل گیٹس کو بھی خط لکھ دیا۔ عمران خان نے کلائمیٹ چینج کے خطرات پر کتاب مزید پڑھیں