وزیر اطلاعات

جون تک مہنگائی میں 3 فیصد کمی آجائے گی،وفاقی وزیراطلاعات

لاہور(عکس آن لائن ) وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ جون تک مہنگائی میں 3 فیصد کمی آجائے گی،آئی ایم ایف معاہدے کے بعد روپیہ مستحکم ہوا ،عمران خان کے دور کی وجہ سے معاشی مشکلات آئیں، مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

ڈاکٹرز ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے آسانیاں پیدا کریں’وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور (عکس آن لائن) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں غیر مشروط طور پر تین ہفتوں سے جاری ہڑتال کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی قیادت نے جنرل ہسپتال مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہو گا تو بجٹ میں سے کیا نکلے گا؟ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ الیکشن میں تاخیر سے ملک کی کوئی خدمت نہیں ہو رہی ہے ،آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہو گا تو مزید پڑھیں

اوکاڑہ

اوکاڑہ:شہر کے مستقبل کو سنوارنا ہے اور مخلوقِ خدا کی خدمت کیلئے خود کو ہر لمحہ حاضر خدمت رکھنا ہے،شیخ لیاقت

اوکاڑہ( نمائندہ عکس آن لائن)سابق وائس چیئرمین بلدیہ اوکاڑہ شیخ لیاقت علی بھولا نے کہا ہے کہ ہم اپنے شہر کے مستقبل کو سنوارنا ہے اور مخلوقِ خدا کی خدمت کیلئے خود کو ہر لمحہ حاضر خدمت رکھنا ہے، اب مزید پڑھیں

چناب نگر

چناب نگر:دکھی انسانیت کی خدمت رحمت خداوندی کے حصول کا ذریعہ راہ نجات ہے، مولانا قاری محمد رفیق

چناب نگر(نمائندہ عکس آن لائن)دکھی انسانیت کی خدمت رحمت خداوندی کے حصول کا ذریعہ راہ نجات ہے خانقاہ سید نفیس الحسینیہ المکیہ میں انوار ختم نبوت کی طرف سے نو مسلمین، مستحقین، غرباء میں ماہانہ راشن تقسیم تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

حکومتی پالیسیوں

حکومتی پالیسیوں سے ملک معاشی بحران سے نکل رہا ہے’تر جمان پنجاب حکومت

لاہور(عکس آن لائن)ترجمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں سے ملک معاشی بحران سے نکل رہا ہے، عوام کی خدمت کا عزم لے کر آئے ہیں تنقید کی پرواہ کئے بغیر عوامی خدمت کے مزید پڑھیں

چوہدری سلیم صادق

اوکاڑہ:مخلوقِ خدا کی خدمت کیلئے خود کو ہر لمحہ حاضر خدمت رکھنا ہے، چوہدری سلیم صادق

اوکاڑہ(نمائندہ عکس آن لائن)چوہدری سلیم صادق صدر سٹی کارپوریشن تحریک انصاف ڈسٹرکٹ اوکاڑہ نے کہا ہے کہ ہم اپنے شہر کے مستقبل کو سنوارنا ہے اور مخلوقِ خدا کی خدمت کیلئے خود کو ہر لمحہ حاضر خدمت رکھنا ہے، اب مزید پڑھیں

مدیحہ شاہ

مستحق ،دکھی انسانیت کی خدمت کر کے جو راحت اور سکون ملتا ہے اسے الفاظ نہیں دئیے جا سکتے‘ مدیحہ شاہ

لاہور(عکس آن لائن)نامور اداکارہ ، پاک شوبز فرنٹ کی صدرمدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ مستحق اور دکھی انسانیت کی خدمت کر کے جو راحت اور سکون ملتا ہے اسے الفاظ نہیں دئیے جا سکتے، ہم نے کبھی بھی سوچا مزید پڑھیں