حیدر سلطان

حیدر سلطان فلم ” اتھرا شیر ” میں اپنے مرحوم والد سلطان راہی کی طرح نظر آئینگے

لاہور(عکس آن لائن)نامور اداکار حیدر سلطان فلم ” اتھرا شیر ” میں اپنے مرحوم والد سلطان راہی کی طرح نظر آئیں گے۔ اداکار نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میری ایک فلم ” میرا دل چنا ” مکمل ہو مزید پڑھیں

حیدر سلطان

ہمیں مایوس ہونے کی بجائے ہر روز نئے عزم اورحوصلے سے آگے بڑھناہوگا’ حیدر سلطان

لاہور ( عکس آن لائن) نامور اداکار حیدر سلطان نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے ہر کوئی اپنے طو رپرکوشاں ہے ،ہمیں مایوس ہونے کی بجائے ہر روز نئے عزم اورحوصلے سے آگے بڑھنا چاہیے ،میری تجویز مزید پڑھیں

حیدر سلطان

لوگ مجھے سلطان راہی کی نسبت سے عزت و احترام دیتے ہیں’ حید رسلطان

لاہور( عکس آن لائن) ناموراداکارحیدر سلطان نے کہا ہے کہ اپنے والد مرحوم کی طرح نیک نامی کماناچاہتاہوں ،ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ ایسا کوئی کام نہ کروں جس سے میرے والد کی عزت پر کوئی حرف آئے ۔ مزید پڑھیں

حیدر سلطان

فلمسازی کو فروغ دینے کیلئے مشترکہ پلیٹ فارم بنانا چاہیے ‘ حیدر سلطان

لاہور (عکس آن لائن) نامور اداکارحیدر سلطان نے کہاہے کہ فلمسازی کو فروغ دینے کے لئے مشترکہ پلیٹ فارم بنانا چاہیے جس کے تحت فلمساز فلموں میں سرمایہ کاری کر سکیں ، اس طرح کے اقدام سے روایتی فلمسازوں کے مزید پڑھیں

حیدر سلطان

انڈسٹری کی ترقی کیلئے توازن کیساتھ اردو اور پنجابی فلموں بنانے کا فارمولہ متعارف کرانا نا گزیر ہے،حیدر سلطان

لاہور(عکس آن لائن) نامور اداکار حیدر سلطان نے کہا کہ اردو کے ساتھ پنجابی فلموں کی کامیابی انڈسٹری کی حقیقی ترقی ہے ، کراچی بھی ہمارا ہے اس لئے وہاں فلمیں بنیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن فلم مزید پڑھیں

حیدر سلطان

بغیر تعطل کے فلمیں بننے سے ہی فلم انڈسٹری کا بحران ختم ہو سکتا ہے‘ حیدر سلطان

لاہور( عکس آن لائن) نامور اداکار حیدر سلطان نے کہا ہے کہ بغیر تعطل کے فلمیں بننے سے ہی فلم انڈسٹری کا بحران ختم ہو سکتا ہے،فلم انڈسٹری کو حال ہی میں نئی چہروں کی کھیپ میسر آئی ہے جو مزید پڑھیں