کرم کش ادویات

کاشتکار زہریلی ادویات کے سپرے کے بعد جڑی بوٹیوں کو چارے کے طور پر مویشیوںکو ڈالنے سے گریز کریں

فیصل آباد(عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے سپرے کے بعد جڑی بوٹیوں کو چارے کے طور پر ہرگز استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار زہریلی ادویات کے سپرے کے بعد جڑی بوٹیوں کو چارے کے طور مزید پڑھیں

چنے کی فصل

اکتوبر کاشتہ چنے کی فصل سے جڑی بوٹیوں کے فوری تدارک کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)کاشتکاروں کو اکتوبر کاشتہ چنے کی فصل سے پیازی، باتھو، چھنکنی بوٹی، رت پھلائی، دمبی سٹی، ریواڑی کے فوری تدارک کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ اکثر مقامات پر اکتوبر کے پہلے ہفتہ میں مزید پڑھیں

مکئی

کاشتکاروں کو مکئی کی بہتر پیداوار کیلئے کھادوں کے بروقت اور متوازن و مناسب استعمال کی ہدایت

فیصل اباد (عکس آن لائن) مکئی کی بہتر پیداوار کیلئے کھادوں کا بروقت اور متوازن و مناسب استعمال ضروری ہے۔ ماہرین زراعت نے کہاکہ کاشتکار کھادوں کا بروقت و مناسب استعمال کریں اور جب فصل کی اونچائی ایک سے ڈیڑھ مزید پڑھیں

مونگ وماش

مونگ وماش کی اچھی پیداوار کے لئے آبپاشی کے خاص خیال سمیت جڑی بوٹیوں کی بروقت تلفی یقینی بنائی جائے ، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ مونگ وماش کی اچھی پیداوار کے لئے آبپاشی کے خاص خیال سمیت جڑی بوٹیوں کی بروقت تلفی یقینی بنائی جائے اور مونگ و ماش کی بیماریوں اور کیڑے مکوڑوں کے تدارک مزید پڑھیں

گاجرکی اچھی

کاشتکارگاجرکی اچھی پیدوار کے لئے گہری زرخیزمیرازمین کا انتخاب کریں،محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے شیڈول کیمطابق گاجرکی اچھی پیدوار کے لئے گہری زرخیزمیرازمین کے انتخاب کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار گاجرکی اگیتی کاشت اور اچھی پیداوار کے لئے ایسی گہری زرخیز میرازمین کا مزید پڑھیں

آم کے باغبان

آم کے باغبان زیادہ پیداوارحاصل کرنے کیلئے پھل کی مکھی کا تدارک یقینی بنائیں،محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) آم کے باغبان زیادہ پیداوارحاصل کرنے کیلئے پھل کی مکھی کا تدارک یقینی بنائیں۔ محکمہ زراعت کے ترجمان نے بتایاکہ آم کے باغبان باغات سے پھل کی نرمکھی کے تدارک کیلئے میتھائل یوجینال کے 6جنسی پھندے مزید پڑھیں

دھان کی پنیری

دھان کی پنیری اکھاڑتے وقت جھلسے ہوئے، سنڈی سے متاثرپودے الگ کرکےتلف کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے دھان کے کاشتکاروں کو پنیری اکھاڑتے وقت جھلسے ہوئے، اور سنڈی سے متاثرپودے الگ کرکے فوری زمین میں تلف کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہا ہے کہ کاشتکار9 ,9انچ کے فاصلے پر 2,2پودے مزید پڑھیں

کپاس کے کاشتکاروں

کپاس کے کاشتکاروں کو پتہ مروڑ وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی اقدامات کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے بعض مقامات پرکپاس کی فصل میں پیسٹ سکاؤٹنگ کے دوران پتہ مروڑ وائرس کی موجودگی کی علامات پر کاشتکاروں کو پتہ مروڑ وائرس سے بچاؤ کیلئے فوری حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی مزید پڑھیں

ذرخیز میرازمین

گاجر کی اچھی پیداوار کیلئے گہری ذرخیز میرازمین کے انتخاب کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے شیڈول کے مطابق کاشت کے ذریعے گاجر کی اچھی پیداوار کیلئے گہری ذرخیز میرازمین کے انتخاب کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار گاجر کی اگیتی کاشت اور اچھی پیداوار کیلئے مزید پڑھیں