ٹرمپ

میرے مواخذے کی کوشش عوام میں سخت ناراضی کاباعث بن رہی ہے،امریکی صدر کا انتباہ

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ٹرمپ کو 25 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے ہٹانیکی قرار داد منظور کرلی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ کو 25 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے ہٹانے کی قرار داد پر امریکی ایوان نمائندگان مزید پڑھیں

جوبائیڈن

کابینہ ارکان کے نام فائنل کر لیے، جوبائیڈن

واشنگٹن(عکس آن لائن)نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نیاپنی کابینہ ارکان کے نام فائنل کرلیے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق سوشل میڈیا پیغام میں جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ میری کابینہ کے ارکان میں بے حد ٹیلنٹ مزید پڑھیں

جوبائیڈن

کیپیٹل ہل حملے میں ملوث افراد مقامی دہشت گرد ،پولیس ان سے نرم برتائورکھتی ہے،بائیڈن

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمہوری اداروں پر حملہ کیا۔ صدر ٹرمپ نے امریکی ووٹرز کی آواز کو دبانے کی کوشش کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد علی زیدی

جوبائیڈن نے مجھے فون کیا تو میں حیران تھا،پاکستانی نژاد علی زیدی

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی نو منتخب صدر جوبائیڈن کی ماحولیات کی ٹیم کے لیے منتخب ہونے والے پاکستانی نژاد علی زیدی نے کہا ہے کہ نومنتخب صدر نے جب فون کیا تو میں حیران تھا بلاشبہ یہ میرے لیے ایک اعزاز مزید پڑھیں

میر پوتن

روسی صدر کی نومنتخب امریکی صدر کو مبارکباد اور تعاون کی پیشکش

ماسکو(عکس آن لائن)روسی صدر ویلادی میر پوتن نے امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے امن اور استحکام کے لیے دونوں ممالک کو اختلافات بھلا کر ایک دوسرے کے ساتھ مل کر مزید پڑھیں

مصری صدر

مصری صدر اسرائیلی وزیراعظم کوقاہرہ کے دورے کی دعوت

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لا ئن)اسرائیل کے سرکاری ذرائع ابلاغ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو باقاعدہ طور پر قاہرہ کے دورے کی دعوت دی ہے۔اسرائیلی اخبار کی مزید پڑھیں

جوبائیڈن

امریکیوں کو کورونا ویکسین لگوانے پر مجبور نہیں کیا جائیگا، جوبائیڈن

واشنگٹن (عکس آن لائن) نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ امریکیوں کو کورونا ویکسین لگوانے پر مجبور نہیں کیا جائے گا۔ویلمینگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ امریکا میں کورونا کی ویکسی نیشن لازمی نہیں ہوگی اور مزید پڑھیں

جوبائیڈن

جوبائیڈن کی ڈاکٹر فائوچی کو مشیر بننے کی پیشکش

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکا کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے ماہر وبائی امراض ڈاکٹرانتھونی فاؤچی کو طبی امور سے متعلق مشیر بننے کی پیشکش کر دی۔جو بائیڈن نے کہا کہ ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نئی کورونا وائرس ٹیم کاحصہ بنیں اور مزید پڑھیں

جوبائیڈن

ٹرمپ کا الیکشن ‘اْلٹنے’ کا دعویٰ، عوام کھڑے رہیں’جوبائیڈن

واشنگٹن (عکس آن لائن) ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے انتخابی نتائج کالعدم قرار دینے کے مطالبے کے بعد امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکی عوام صدارتی انتخابات کے نتائج کو پٹڑی سے نہیں اتارنے دیں مزید پڑھیں

جوبائیڈن

امریکاکے نومنتخب صدرجوبائیڈن آج اپنی کابینہ کا اعلان کریں گے

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکا کے نو منتخب صدرجوبائیڈن آج اپنی کابینہ کا اعلان کریں گے۔امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق خارجہ امورکے ماہر انتھونی بلینکن کو وزیرخارجہ اور جیک سلیوان کونیشنل سیکیورٹی مشیر منتخب کیا جاسکتا ہے۔واضح رہے کہ ڈیموکریٹ امیدوار جو مزید پڑھیں