ایران

امریکا کے ساتھ تعلقات خراب بھی ہو جائیں ایران کو نہیں چھوڑیں گے،اسرائیل

تل ابیب(عکس آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاھو نے کہا ہے کہ اسرائیل کے لیے ایران کے جوہری پروگرام کو ناکام بنانا اہم ہے۔ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکیں گے چاہے اس کے لیے امریکا کے ساتھ مزید پڑھیں

غزہ میں کشیدگی

جوبائیڈن کا نیتن یاہو کو چوتھا فون،غزہ میں کشیدگی میں نمایاں کمی پر زور

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے غزہ میں کشیدگی کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ جنگ بندی کی راہ ہموار کی مزید پڑھیں

ویکسی نیشن

کورونا ویکسی نیشن کورس مکمل کرنیوالوں کوماسک پہننے کی ضرورت نہیں’ جوبائیڈن

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکوں کا کورس مکمل کرنیوالوں کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں، وہ معمول کی زندگی گزار سکتے ہیں۔امریکی مراکز برائے امراض کنٹرول اور روک مزید پڑھیں

جوبائیڈن

ہمیں پاکستان اور افغانستان کے درمیان اعتماد بحال کرنا ہے، جوبائیڈن

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہاہے کہ امریکا ایک بار پھر دنیا کی قیادت کے لیے تیار ہے۔ چین کے ساتھ تصادم اور روس سے کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے، امریکا پھر سے آگے بڑھ رہا ہے اور دنیا مزید پڑھیں

جوبائیڈن

پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافے کا منصوبہ بنارہے ہیں، بائیڈن

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ وہ پناہ گزینوں کے امریکا آنے کی تعداد میں اضافے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن نے انتخابی مہم کے دوران وعدہ کیا تھا کہ وہ پناہ مزید پڑھیں

جوبائیڈن

جوبائیڈن کی چالیس عالمی رہنماوں کو کلائمٹ سمٹ میں شرکت کی دعوت

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ سمیت دنیا کے تقریبا چالیس رہنمائوں کو اپریل میں مجوزہ ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی مزید پڑھیں

امریکی

امریکی صدر جوبائیڈن کی صدر عارف علوی کو یومِ پاکستان پر مبارکباد

واشنگٹن (عکس آن لائن )امریکی صدر جوبائیڈن نے صدر مملکت عارف علوی کو یومِ پاکستان پر مبارکباد دی ہے۔ جوبائیڈن نے یومِ پاکستان کے موقع پر صدر عارف علوی کے نام خط لکھا جس میں انہوں نے پاکستانی قوم کو مزید پڑھیں

حمایت کا اعادہ

امریکا کی طرف سے سعودی عرب کے دفاع کی حمایت کا اعادہ

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلینکن نے امریکا کے اس موقف کا اعادہ کیا ہے کہ وہ حوثی ملیشیا کے حالیہ ڈرون اور میزائل حملوں کے جواب میں سعودی عرب کو اس کے دفاع میں مدد ومعاونت مہیا کرنے مزید پڑھیں

غیراعلانیہ دورہ

پینٹاگون کے سربراہ کا غیراعلانیہ دورہ کابل، اشرف غنی سے ملاقات

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے غیر متوقع طور پر دورہ کابل کے دوران افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سیکریٹری دفاع نے ایسے وقت میں دورہ کیا جب امریکا مزید پڑھیں

جوبائیڈن

کورونا کی آڑ میں ایشیائی امریکیوں پر نفرت انگیز حملے بندکیے جائیں، جوبائیڈن

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہاہے کہ کورونا وبا کی آڑ میں ایشیائی امریکیوں پر نفرت انگیز حملے بند کیے جائیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ کورونا کیخلاف ہراول دستیکواپنی ہی گلیوں میں خطرات درپیش ہیں، اپنے شہریوں مزید پڑھیں