جوبائیڈن

پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافے کا منصوبہ بنارہے ہیں، بائیڈن

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ وہ پناہ گزینوں کے امریکا آنے کی تعداد میں اضافے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن نے انتخابی مہم کے دوران وعدہ کیا تھا کہ وہ پناہ گزینوں کو داخلے کی اجازت دینے کی حد بڑھا کر 1لاکھ 25 ہزار کردیں گے۔واضح رہے کہ سابق صدر ٹرمپ نے پناہ گزینوں کی حد 15 ہزار کر دی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں