جرمنی

جرمنی نے روسی سفارت کاروں کی نمایاں تعدادکو ناپسندیدہ قراردے دیا

برلن (عکس آن لائن)جرمنی نے روسی سفارت خانے میں حکام کی قابلِ ذکرتعداد کو ناپسندیدہ قرار دینے کا اعلان کیا ہے اور کہا کہ برلن یوکرین کی مسلح افواج کی حمایت میں اضافہ کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن وزیرخارجہ انالینا مزید پڑھیں

جرمنی

جرمنی کا یوکرین کواینٹی ائیر کرافٹ میزائل فراہم کرنے کا فیصلہ

برلن (عکس آن لائن) جرمنی نے یوکرین کواینٹی ائیر کرافٹ میزائل فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جرمن میڈیا نے سرکاری ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے روس کے خلاف یوکرین کو 2700 اینٹی ائیر کرافٹ مزید پڑھیں

جرمنی

جرمنی میں طوفانی لہریں کشتی کی کھڑکیاں توڑ کراندر داخل، مسافر خوفزدہ

برلن(عکس آن لائن)جرمنی کے انتہائی شمال میں ہیمبرگ شہر کے قریب دریائے ایلبا سے گزرنی والی ایک کشتی اس طوفان کی زد میں آئی ہے جب وہ کچھ مسافروں کو لے کر جا رہی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ مزید پڑھیں

جرمنی

جرمنی کا اردن کے لیے بین الاقوامی امداد برائے مہاجرین میں اضافے کا مطالبہ

برلن(عکس آن لائن):جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک نے اردن کے لیے بین الاقوامی امداد برائے مہاجرین میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق وزیر خارجہ بیئربوک نے اردن کے دارالحکومت عمان میں ایک شامی مہاجر کیمپ مزید پڑھیں

جرمنی

جرمنی اور امریکا کا لیبیا میں غیر ملکی مداخلت کے خاتمے کا مطالبہ

برلن (عکس آن لائن)جرمنی اور امریکا نے لیبیا میں غیر ملکی مداخلت کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے کہا کہ تمام غیر ملکی جنگجوئوں، دستوں اور فوجیوں کو یہ ملک چھوڑ دینا چاہیے کیونکہ مزید پڑھیں

مہاجرین

مہاجرین کے حوالے سے ترکی کے ساتھ ایک نیا معاہدہ چاہتے ہیں، جرمنی

برلن (عکس آن لائن)جرمنی وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے کہاہے کہ یورپی یونین مہاجرین کے حوالے سے ترکی کے ساتھ ایک نیا معاہدہ کرنا چاہتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن وزیر خارجہ نے کہاکہ یورپی یونین کی خواہش ہے مزید پڑھیں

نوآبادیاتی دور

نوآبادیاتی دور میں نسل کشی، جرمنی نے نمیبیا سے معافی مانگ لی

برلن (عکس آن لائن)جرمنی نے نوآبادیاتی دور میں قبضے کے دوران نمیبیا میں نسل کشی کو باضابطہ طور پر تسلیم کرتے ہوئے مافی مانگ لی ہے اور مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 20ویں صدی کے مزید پڑھیں